"منقبت -شہیر ؔ رضوی" کے نسخوں کے درمیان فرق

نعت کائنات سے
Jump to navigationJump to search
کوئی خلاصۂ ترمیم نہیں
 
(ایک دوسرے صارف کا ایک درمیانی نسخہ نہیں دکھایا گیا)
سطر 1: سطر 1:
[[ملف: Dabastan_e_naat.jpg ]]
[[ملف: Dabastan_e_naat.jpg | دبستان نعت ۔ شمارہ نمبر 2]]
 
شاعر : [[ شہیر رضوی | شہیر رضوی ]]
 
مطبوعہ: [[ دبستان نعت ۔ شمارہ نمبر 2]]
 
{{ ٹکر 1 }}
{{ ٹکر 1 }}


[[ شہیر رضوی ]]
=== منقبت در شانِ حسّان الہند ===
=== منقبت در شانِ حسّان الہند ===


نظر کرم اُٹھا دو آزادؔ بلگرامی
نظر کرم اُٹھا دو آزادؔ بلگرامی

حالیہ نسخہ بمطابق 03:53، 4 اپريل 2018ء

دبستان نعت ۔ شمارہ نمبر 2

شاعر : شہیر رضوی

مطبوعہ: دبستان نعت ۔ شمارہ نمبر 2

اپنے ادارے کی نعتیہ سرگرمیاں، کتابوں کا تعارف اور دیگر خبریں بھیجنے کے لیے رابطہ کیجئے۔Email.png Phone.pngWhatsapp.jpg Facebook message.png

Youtube channel click.png

منقبت در شانِ حسّان الہند[ترمیم | ماخذ میں ترمیم کریں]

نظر کرم اُٹھا دو آزادؔ بلگرامی

بگڑی مِری بنا دو آزادؔ بلگرامی

یادِ شہِ دو عالم ہر پل ہو میرے دل میں

دنیا کے غم بھُلا دو آزادؔ بلگرامی

صغریٰ ولی کے در پر ہر دم پڑا رہوں میں

ایسی مجھے دعا دو آزادؔ بلگرامی

میں بھی تمھارے در پر آیا ہوں بھیک لینے

مجھ کو بھی کچھ دلا دو آزاد بلگرامی

عارفؔ میاں کے صدقے اپنے شہیرؔ کو بھی

آفات سے چھڑا دو آزاد بلگرامی

نئے صفحات