"آپ سے اذن عطا ہوتاہے، بات سجھائی جاتی ہے ۔ شعیب احمد" کے نسخوں کے درمیان فرق
نعت کائنات سے
Jump to navigationJump to search
(نیا صفحہ: {{بسم اللہ}} شاعر: شعیب احمد برائے : نعت رنگ ۔ شمارہ نمبر 26 ==== {{نعت}} ==== آپ سے اذن عطا ہوتاہے،با...) |
ADMIN (تبادلۂ خیال | شراکتیں) م (ADMIN نے صفحہ آپ سے اذن عطا ہوتاہے، بات سجھائی جاتی ہے نعت کہاں لکھی جاتی ہے ۔ شعیب احمد کو بجانب [[آپ سے اذن عطا ہوتاہے، بات سجھائی جاتی ہے ۔...) |
||
(ایک ہی صارف کا ایک درمیانی نسخہ نہیں دکھایا گیا) | |||
سطر 8: | سطر 8: | ||
آپ سے اذن عطا ہوتاہے،بات سجھائی | آپ سے اذن عطا ہوتاہے،بات سجھائی جاتی ہے | ||
نعت کہاں لکھی جاتی ہے،یہ لکھوائی جاتی ہے | |||
یہ وہ | یہ وہ صنف ہے جس کوفرشتے ہاتھوں ہاتھ سمیٹتے ہیں | ||
یہ | یہ وہ چیز ہے جو سرکار کو جا کے دکھائی جاتی ہے | ||
یہ وہ کام ہے جو کروایا جاتاہے دل والوں سے | |||
یہ خوشبو شاداب علاقوں میں مہکائی جاتی ہے | |||
یہ وہ کرم ہے مالک کا جو کسی کسی پر ہوتا ہے | |||
یہ دستار محبت والوں کو پہنائی جاتی ہے | |||
یہ احسان شعیبؔ ہے مجھ پر کالی کملی والے کا | |||
یہ سوغات مدینے سے مجھ کو بھجوائی جاتی ہے | |||
=== مزید دیکھیے === | === مزید دیکھیے === | ||
{{منتخب شاعری }} | {{منتخب شاعری }} |
حالیہ نسخہ بمطابق 22:13، 30 دسمبر 2017ء
شاعر: شعیب احمد
برائے : نعت رنگ ۔ شمارہ نمبر 26
نعتِ رسولِ آخر صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم[ترمیم | ماخذ میں ترمیم کریں]
آپ سے اذن عطا ہوتاہے،بات سجھائی جاتی ہے
نعت کہاں لکھی جاتی ہے،یہ لکھوائی جاتی ہے
یہ وہ صنف ہے جس کوفرشتے ہاتھوں ہاتھ سمیٹتے ہیں
یہ وہ چیز ہے جو سرکار کو جا کے دکھائی جاتی ہے
یہ وہ کام ہے جو کروایا جاتاہے دل والوں سے
یہ خوشبو شاداب علاقوں میں مہکائی جاتی ہے
یہ وہ کرم ہے مالک کا جو کسی کسی پر ہوتا ہے
یہ دستار محبت والوں کو پہنائی جاتی ہے
یہ احسان شعیبؔ ہے مجھ پر کالی کملی والے کا
یہ سوغات مدینے سے مجھ کو بھجوائی جاتی ہے