"آئینہ یزداں - رضی عظیم آبادی" کے نسخوں کے درمیان فرق
نعت کائنات سے
Jump to navigationJump to search
Admin (تبادلۂ خیال | شراکتیں) |
Admin (تبادلۂ خیال | شراکتیں) |
||
سطر 7: | سطر 7: | ||
آئینۂ یزداں پر لکھنے والوں میں [[شبنم رومانی]]، [[ آفاق صدیقی | پروفیسر آفاقؔ صدیقی]]، [[ڈاکٹر پیرزادہ قاسم]]، [[ڈاکٹر فرمانؔ فتح پوری]]، [[ابرار کرت پوری | پروفیسر ڈاکٹر ابرارؔ کرت پوری]] دہلی (انڈیا)، [[جمیل عظیم آبادی]]، [[حبیب اللہ حبیب | قاری سیدحبیب اللہ حبیبؔ]]، [[فہیم ردولوی | فہیم ردولوی]] اور خود [[رضی عظیم آبادی]] شامل ہیں۔ | آئینۂ یزداں پر لکھنے والوں میں [[شبنم رومانی]]، [[ آفاق صدیقی | پروفیسر آفاقؔ صدیقی]]، [[ڈاکٹر پیرزادہ قاسم]]، [[ڈاکٹر فرمانؔ فتح پوری]]، [[ابرار کرت پوری | پروفیسر ڈاکٹر ابرارؔ کرت پوری]] دہلی (انڈیا)، [[جمیل عظیم آبادی]]، [[حبیب اللہ حبیب | قاری سیدحبیب اللہ حبیبؔ]]، [[فہیم ردولوی | فہیم ردولوی]] اور خود [[رضی عظیم آبادی]] شامل ہیں۔ | ||
حالیہ نسخہ بمطابق 13:03، 16 اکتوبر 2017ء
تعارف کنندہ : ڈاکٹر شہزاد احمد
آئینہ یزداں[ترمیم | ماخذ میں ترمیم کریں]
’’ آئینۂ یزداں‘‘رضی عظیم آبادی کا پہلا مجموعہ ہے۔ جس کی اشاعت اول 2005ء میں ہوئی۔ 23x36=16 کے سائز میں شائع ہونے والا یہ مجموعہ208 صفحات پر مشتمل اور پیپر بیک پر شائع ہوا ہے۔ شاعرِ موصوف نے اسے اپنے گھر واقع فلیٹ نمبر A-7، الاحمد ایونیو سیکٹر 5-1 نارتھ کراچی سے شائع کیا ہے۔
آئینۂ یزداں پر لکھنے والوں میں شبنم رومانی، پروفیسر آفاقؔ صدیقی، ڈاکٹر پیرزادہ قاسم، ڈاکٹر فرمانؔ فتح پوری، پروفیسر ڈاکٹر ابرارؔ کرت پوری دہلی (انڈیا)، جمیل عظیم آبادی، قاری سیدحبیب اللہ حبیبؔ، فہیم ردولوی اور خود رضی عظیم آبادی شامل ہیں۔