"چندہ پور" کے نسخوں کے درمیان فرق
کوئی خلاصۂ ترمیم نہیں |
کوئی خلاصۂ ترمیم نہیں |
||
سطر 3: | سطر 3: | ||
[[زمرہ: شہر اور علاقے]] | [[زمرہ: شہر اور علاقے]] | ||
[[بھارت]] کی ریاست [[اترپردیش]] ، [[ | [[بھارت]] کی ریاست [[اترپردیش]] ، ضلع [[بلرام پور]] کا ایک گاؤ جو جو باباحضرت [[سلیمان شاہ]] کے نام سے بہت مشہور ہے | ||
نیز ہندوستان کے معروف شاعر [[عالم نظامی]] کا بھی تعلق اسی گاؤں سے ہے | |||
مذکورہ گاؤں میں ماشاءاللہ دینی تعلیم کی جڑیں بہت موجود ہیں تقریباً پچاس برس پہلے چندہ پور میں مدرسہ ہدایت الاسلام کے نام سے ایک دینی درسگاہ کا قیام عمل میں آیا | |||
جس کی تعمیر و ترقی میں صوفی [[میاں بابا]] نام کے ایک بزرگ کا بہت اہم کردار رہا ہے صوفی میاں بابا کا اہلیان چندہ پور پر یہ اتنا بڑا احسان ہے جسے کبھی فراموش نہیں کیا جا سکتا یہ میاں بابا کی محنتوں کا ثمرہ ہے کہ اس گاؤں میں ابتدائی تعلیم حاصل کرنے کے بعد دگر اداروں میں پڑھ کر اس گاؤں کے کئ بچے حافظ قاری اور عالم بنے ان میں کچھ ایسے مقرر بھی ہوئے جن کی خطابت کا ڈنکا ہندوستان میں بج رہا ہے جن میں مولانا سمیع اللہ اور مولانا عبدالسلام کے نام قابل ذکر ہیں | |||
نسخہ بمطابق 11:10، 3 اگست 2023ء
بھارت کی ریاست اترپردیش ، ضلع بلرام پور کا ایک گاؤ جو جو باباحضرت سلیمان شاہ کے نام سے بہت مشہور ہے
نیز ہندوستان کے معروف شاعر عالم نظامی کا بھی تعلق اسی گاؤں سے ہے
مذکورہ گاؤں میں ماشاءاللہ دینی تعلیم کی جڑیں بہت موجود ہیں تقریباً پچاس برس پہلے چندہ پور میں مدرسہ ہدایت الاسلام کے نام سے ایک دینی درسگاہ کا قیام عمل میں آیا
جس کی تعمیر و ترقی میں صوفی میاں بابا نام کے ایک بزرگ کا بہت اہم کردار رہا ہے صوفی میاں بابا کا اہلیان چندہ پور پر یہ اتنا بڑا احسان ہے جسے کبھی فراموش نہیں کیا جا سکتا یہ میاں بابا کی محنتوں کا ثمرہ ہے کہ اس گاؤں میں ابتدائی تعلیم حاصل کرنے کے بعد دگر اداروں میں پڑھ کر اس گاؤں کے کئ بچے حافظ قاری اور عالم بنے ان میں کچھ ایسے مقرر بھی ہوئے جن کی خطابت کا ڈنکا ہندوستان میں بج رہا ہے جن میں مولانا سمیع اللہ اور مولانا عبدالسلام کے نام قابل ذکر ہیں