کہکشان نعت

نعت کائنات سے
Jump to navigationJump to search


تعارف : ڈاکٹر شہزاد احمد، کراچی <ref> ایک سو ایک پاکستانی نعت گو شعراء ، ڈاکٹر شہزاد احمد </ref>

کہکشان ِ نعت[ترمیم | ماخذ میں ترمیم کریں]

محمد بشیر رزمی کا شعری عقیدت نامہ ’’ کہکشانِ نعت‘‘ کے نام سے اُفقِ نعت کی قوس قزح میں طلوع ہوچکا ہے۔ تاریخ اشاعت نومبر2015ء، صفحات کی تعداد 216 اور کتاب مجلد شائع ہوئی ہےکانٹی نینٹل اسٹار پبلشرز غزنی اسٹریٹ اردو بازار، لاہور نے اس کی طباعت کا خوبصورت اہتمام کیا ہے۔

کہکشانِ نعت پر رائے دینے والوں میںراجا رشید محمود( جو نعتیہ مجموعوں پر بہت کم لکھتے ہیں۔ مرصع تحریر لکھی ہے)قمر وارثیدبستان وارثیہ کی خدمات کے حوالے سے معروف ہیں۔ ان کی رائے بھی کتاب کی قدروقیمت میں اضافہ کررہی ہے۔ نعت کے معتبر خدمت گزار ڈاکٹر تحسین فراقی بھی کہکشانِ نعت کی بزم میں شامل ہیں۔ ’’حُسنِ تشکّر‘‘ صاحبِ کتاب [محمد بشیر رزمی]] نے ادا کیا ہے۔

کہکشانِ نعت جیسے ضخیم مجموعے میں ایک حمد باری تعالیٰ اور اٹھانوے (98) نعتیں شامل ہیں۔ ابتدا میں دو قطعات ہیں ایک دعائے انتساب کا قطعہ ہے اس کے بعد ایک قطعہ بغیر عنوان کے ہے جو کتاب کا حسن آغاز ہے۔

حواشی و حوالہ جات[ترمیم | ماخذ میں ترمیم کریں]