کریم ابن کریم

نعت کائنات سے
This is the approved revision of this page, as well as being the most recent.
Jump to navigationJump to search


کریم ابن کریم

فتح مکہ کے موقعے پر نبی کریم صلی اللہ علیہ وسلم نے اہل مکہ سے فرمایا کہ کیا تمھیں خبر ہے کہ تمھارے ساتھ کیا سلوک کیا جائے گا؟

تو اہل مکہ نے جواباً کہا:

خیرا،اخی کریم و ابن اخی کریم

اسے علامہ ابن خلدون نے تاریخ میں اور امام ابن اثیر رحمۃ اللہ علیہما نے الکامل فی التاریخ میں، مسعودی نے مروج الذہب میں، امام زرقانی نے شرح مواہب میں نقل کیا ہے۔ امام طبری نے بھی غالباً اسی طرح اپنی تاریخ نقل کیا ہے۔

بشکریہ

عمر فاروق وڑائچ

مزید دیکھیے

اپنے ادارے کی نعتیہ سرگرمیاں، کتابوں کا تعارف اور دیگر خبریں بھیجنے کے لیے رابطہ کیجئے۔

حضور کے القابات و خطابات
صاحب ِ ثور و حرا صاحب ِ شق ِ قمر صاحب ِ لولاک کریم ابن کریم
"نعت کائنات " پر اپنے تعارفی صفحے ، شاعری، کتابیں اور رسالے آن لائن کروانے کے لیے رابطہ کریں ۔ سہیل شہزاد : 03327866659
نئے صفحات