نہ کہیں سے دور ہیں منزلیں ۔ منور بدایونی
نعت کائنات سے
Jump to navigationJump to search
شاعر : منور بدایونی
نعتِ رسولِ آخر صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم
|
جسے چاہیں اُس کو نواز دیں یہ درِحبیبﷺ کی بات ہے
یہ بڑے کرم کے ہیں فیصلے ، یہ بڑے نصیب کی بات ہے
وہ ہیں کیا مگر وہ کیا نہیں یہ محب حبیبﷺ کی بات ہے
وہ کِسی امیر کی آہ تھی، یہ کِسی غریب کی بات ہے
جو نصیب ہو کبھی سامنا تو بڑے نصیب کی بات ہے.
نعت خوانوں میں کلام کی پذیرائی |
| |||||||||
|
اپنے ادارے کی نعتیہ سرگرمیاں، کتابوں کا تعارف اور دیگر خبریں بھیجنے کے لیے رابطہ کیجئے۔ |
