نعت ورثہ

نعت کائنات سے
Jump to navigationJump to search
Logo naat virsa.jpg
نعت ورثہ کا فیس بک گروپ جوائن کریں

<html>

 
‎نعت ورثہ ۔ Naat Virsa‎
Public group · 4,739 members
<a style="color:#3b5998;text-decoration:none;cursor:pointer;width:100%;" href="https://www.facebook.com/plugins/group/join/popup/?group_id=200995043248539&source=email_campaign_plugin" target="_blank" rel="noopener">
Join Group
</a>
نعت ورثہ لٹریری ڈسکشنز

ہم اہل نعت فروعات میں الجھتے نہیں ہمیں تو ان کی محبت کو عام کرنا ہے

شاعری اور دیگر تخلیقات پر گفتگو کیجئے لیکن عقائد پر گفت...
 

</html>

|}

نعت ورثہ
احباب کی آراء

نعت اکیڈمی <ref>https://web.facebook.com/groups/naatacademy/ </ref> ۔ آستانہ باوجی سرکار ، لاہور کا ایک ذیلی ادارہ تھا ۔اس کی بنیاد 2006 میں رکھی گئ ۔ آستانہ باوجی سرکار ترویج نعت میں نعت گوئی اور نعت خوانی دونوں حوالوں سے مصروف عمل رہا ۔

نعت ورثہ کی فیس بک سرگرمیاں[ترمیم | ماخذ میں ترمیم کریں]

فیس بک پر آغاز[ترمیم | ماخذ میں ترمیم کریں]

نعت ورثہ ، نعت اکیڈمی کا نیا نام ہے

فیس بک گروپ "نعت اکیڈمی بھی اسی سلسلے کا ایک گروپ تھا جہاں حمد یہ و نعتیہ شاعری کے حوالے سے سرگرمیاں جاری تھیں ۔اس کی بنیاد 8 فروری 2011 کو پڑی ۔ نعت اکیڈمی [ اب نعت ورثہ ] کو فیس بک پر صرف حمدیہ و نعتیہ سرگرمیوں کے لیے پہلا باقاعدہ گروپ کہا جاسکتا ہے ۔ ابتداء حمدیہ و نعتیہ تخلیقات پر تنقید سے شروع ہوئِ اور پھر اس گروپ پر 2016 میں ہر سال کی بہترین نعت کی تلاش کا کام شروع کیا گیا ۔ اس کے لیے ہر سال " سالانہ نعتیہ تنقیدی نشست " کا اہتمام ہوتا ہے جس کے ذریعے "سال کی بہترین نعت مبارکہ" کا انتخاب کیا جاتا ہے ۔ اس کے علاوہ بدیہہ گوئی کی مشق۔ تلازمہ کاری ، تخلیق کار کا نام ظاہر کیے بغیر تخلیقات پر تنقید، تنقیدی نشستیں۔ شعراء کا تعارف وغیرہ اس کے معمول کے سلسلے ہیں۔

جون 2017 میں "نعت اکیڈمی" کا نام تبدیل کرکے "نعت ورثہ " رکھدیا گیا اور "نعت اکیڈمی" فیس بک کو "نعت ورثہ لٹریری ڈسکشن گروپ" کا نام دیا گیا ۔

نعت ورثہ لٹریری ڈسکشن گروپ کی اہم سر گرمیاں[ترمیم | ماخذ میں ترمیم کریں]

احباب کی آراء[ترمیم | ماخذ میں ترمیم کریں]

مزید دیکھیے[ترمیم | ماخذ میں ترمیم کریں]

اپنے ادارے کی نعتیہ سرگرمیاں، کتابوں کا تعارف اور دیگر خبریں بھیجنے کے لیے رابطہ کیجئے۔Email.png Phone.pngWhatsapp.jpg Facebook message.png

Youtube channel click.png
نعتیہ خدمات میں مصروف ادارے
نئے صفحات
"نعت کائنات " پر اپنے تعارفی صفحے ، شاعری، کتابیں اور رسالے آن لائن کروانے کے لیے رابطہ کریں ۔ سہیل شہزاد : 03327866659

حواشی و حوالہ جات[ترمیم | ماخذ میں ترمیم کریں]