حریم ِ نعت ، شکاگو

نعت کائنات سے
(حریمِ نعت ، شکاگو سے رجوع مکرر)
Jump to navigationJump to search


اپنے ادارے کی نعتیہ سرگرمیاں، کتابوں کا تعارف اور دیگر خبریں بھیجنے کے لیے رابطہ کیجئے۔Email.png Phone.pngWhatsapp.jpg Facebook message.png

Youtube channel click.png

\

حریمِ نعت شکاگو، تقدیسی ادب کی واحد تنظیم ہے جو شکاگو میں حمد و نعت کی ترویج و ترقی میں مصروف ہے۔ حریمِ نعت کے زیرِ اہتمام نعتیہ مشاعروں کا انعقاد ہوتا رہتا ہے۔ حمد و نعت کے فروغ کا سلسلہ سارا سال جاری رہتا۔ مقامی اور غیر مقامی شعرا ان تقریبات میں شرکت کرتے ہیں۔ عابد رشید اس تنظیم کے بانی اور روحِ رواں ہیں۔


ڈاکٹر توفیق انصاری احمد ،ڈاکٹر منیرالزماں منیر اور ڈاکٹر افضال الرحمان افسر حریمِ نعت ، شکاگو اور سخنور شکاگو، دونوں تنظیموں کی مشاورتی کونسل کے مرکزی ممبران ہیں

مزید دیکھیے[ترمیم | ماخذ میں ترمیم کریں]

"نعت کائنات " پر اپنے تعارفی صفحے ، شاعری، کتابیں اور رسالے آن لائن کروانے کے لیے رابطہ کریں ۔ سہیل شہزاد : 03327866659
نئے صفحات