بارہ گاہ ِ ادب میں

نعت کائنات سے
This is the approved revision of this page, as well as being the most recent.
Jump to navigationJump to search


بارگاہ ِ ادب میں، ڈاکٹر خالد عباس الاسدی کا نعتیہ مجموعہ ہے جو لاہور سے 1996 کو شائع ہوا ۔ اس مجموعہ پر "پیشوائی" میں حفیظ تائب کی تحریر موجود ہے ۔ فلیپ ڈاکٹر ظہور احمد اظہر نے لکھا ہے اور مجموعے کی پشت پر احمد ندیم قاسمی کی رائے موجود ہے ۔

مزید دیکھیے[ترمیم | ماخذ میں ترمیم کریں]

اپنے ادارے کی نعتیہ سرگرمیاں، کتابوں کا تعارف اور دیگر خبریں بھیجنے کے لیے رابطہ کیجئے۔

اس سال کی کچھ اہم کتابیں

اس سیکشن میں اپنے کتابیں متعارف کروانے کے لیے "نعت کائنات" کو دو کاپیاں بھیجیں

"نعت کائنات " پر اپنے تعارفی صفحے ، شاعری، کتابیں اور رسالے آن لائن کروانے کے لیے رابطہ کریں ۔ سہیل شہزاد : 03327866659