معظم سدا معظم

نعت کائنات سے
Jump to navigationJump to search


مفتی معظم سدا معظم ملتان سے تعلق رکھنے والے ایک ہونہار شاعر ہیں ۔ وہ اب تک اپنا یک نعتیہ دیوان " سجود قلم " پیش کر چکے ہیں ۔