محمد یٰسین قمر

نعت کائنات سے
Jump to navigationJump to search
20240309 001351.jpg


محمد یٰسین قمر خوبصورت لب و لہجے کے نعت نگار ہیں جن کا تعلق ضلع ننکانہ صاحب کے نواحی علاقہ منڈی واربرٹن سے ہے۔


محمد یٰسین قمر[ترمیم | ماخذ میں ترمیم کریں]

24 جون 1962 کو پیدا ہوئے والے محمد یٰسین قمر کا تعلق درس و تدریس سے ہے گورنمنٹ گرو نانک کالج ننکانہ صاحب کے پرنسپل رہ چکے ہیںں اور آج کل ریٹائرمنٹ کے بعد کی زندگی مدحتِ مصطفےٰﷺ کی برکتوں کے ہمراہ گزار رہے ہیں

نعت گوئی[ترمیم | ماخذ میں ترمیم کریں]

محمد یٰسین قمر نے پہلا شعر 1982 میں کہا اور تقریباً 40 سال کی عرق ریزی کا نتیجہ اُن کے نعتیہ مجموعہ "اور لفظوں میں ضیا آجائے" کی صورت 2020 میں سامنے آیا جبکہ اُن کی 3 مزید کتب ابھی منتظرِ اشاعت ہیں محمد یٰسین قمر شاعری میں حضرت حفیظ تائبؒ کے شاگرد ہیں اور علم و ادب سے خاص لگاؤ رکھتے ہیں اس کے علاوہ اپنے شعری سفر میں وہ ڈاکٹر ریاض مجید اور حافظ لدھیانوی سے بھی استفاد فرما چکے ہیں


شائع شدہ کتاب[ترمیم | ماخذ میں ترمیم کریں]

اور لفظوں میں ضیا آ جائے {2020}


پسندیدہ نعت نگار[ترمیم | ماخذ میں ترمیم کریں]

حضرت حفیظ تائب


پسندیدہ نعت خواں[ترمیم | ماخذ میں ترمیم کریں]

الحاج محمد علی ظہوری

اعظم چشتیی

ڈاکٹر سرور حسین نقشبندی

اپنے ادارے کی نعتیہ سرگرمیاں، کتابوں کا تعارف اور دیگر خبریں بھیجنے کے لیے رابطہ کیجئے۔Email.png Phone.pngWhatsapp.jpg Facebook message.png

Youtube channel click.png