سبیل ۔ شہاب صفدر

نعت کائنات سے
Jump to navigationJump to search


معروف شاعرشہاب صفدر نعتیہ شعری مجموعہ”سبیل“ 2006 میں ادارے نستعلیق نے زیور طبع سے آراستہ کیا

اس مجموعہ کلام پر لکھنے والوں میں احسان اکبر ، خورشید رضوی، ریاض مجید، صبیح رحمانی،سرور حسین نقشبندی،شاکر القادری اور سلطان ناصر جیسے اصحابِ علم و دانش ہیں

شہاب صفدرکے ہاں جہاں جذبہءمودت و عقیدت نے اپنا رنگ نمایاں کیا ہے وہیں فن سے کامل آگاہی نے ان کے سخن کودل نشین بنادیا ہے۔ ”سبیل“ میںمضامین کے ساتھ ساتھ اصناف کی سطح پر بھی ’تنوع نظر آتا ہے ۔غزل کی ہیت میں لکھی گئی نعت کے علاوہ آزاد نظم،قصیدہ اور مسدس کی موجودگی شہاب صفدر کی قادرالکلامی کا ثبوت ہے۔

سبیل پر مضامین[ترمیم | ماخذ میں ترمیم کریں]

سبیل ۔ شہاب صفدر کے مجموعہ کلام پر تبصرہ

مزید دیکھیے[ترمیم | ماخذ میں ترمیم کریں]

دیگر مجموعہ ہائے کلام