محمد ، عربی اک ، محمد ، عربی ۔ صابرظفر

نعت کائنات سے
نظرثانی بتاریخ 11:30، 15 دسمبر 2017ء از 139.59.225.82 (تبادلۂ خیال)
(فرق) → پرانا نسخہ | تازہ ترین نسخہ (فرق) | تازہ نسخہ ← (فرق)
Jump to navigationJump to search


شاعر: صابر ظفر

مطبوعہ : نعت رنگ ۔ شمارہ نمبر 27

نعتِ رسولِ آخر صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم[ترمیم | ماخذ میں ترمیم کریں]

محمد ۔ عربی اک ۔ محمد ۔ عربی

خدا کے بعد ہیں مالک محمد ۔ عربی


خدا گواہ ، سمجھتا ہوں ان کو ختم رسل

مرے رسول ہیں ذالک محمد ۔ عربی


تمام نبیوں سے افضل نبی کا اسم ہے کیا

پکار اٹھیں سبھی سالک ۔ محمد ۔ عربی


محمد ۔ عربی کا خدا ہے زندہ خدا

سبھی سے بڑھ کے ہیں ناسک ۔ محمد ۔ عربی


نجات کا ہیں وسیلہ مرے لیے وہ ظفر

بتاچکے جو مسالک ، محمد ۔ عربی


مزید دیکھیے[ترمیم | ماخذ میں ترمیم کریں]

زیادہ پڑھے جانے والے کلام