شاکر حسین سیفی
نعت کائنات سے
نظرثانی بتاریخ 08:32، 12 جولائی 2022ء از ADMIN 3 (تبادلۂ خیال | شراکتیں) (ADMIN 3 نے صفحہ سید شاکر حسین سیفی کو بجانب شاکر حسین سیفی منتقل کیا)
سید شاکر حسین سیفی بہت ہی مستند اور با وقار عالم دین ہیں آپ دارالعلوم محبوب سبحانی، کرلا، ممبئی میں طویل عرصے سے شیخ الحدیث کی حیثیت سے درس و تدریس کے فرائض انجام دے رہے ہیں علاوہ ازیں آپ بہت با کمال شاعر و ادیب بھی ہیں