شاکر حسین سیفی

نعت کائنات سے
(سید شاکر حسین سیفی سے رجوع مکرر)
Jump to navigationJump to search


سید شاکر حسین سیفی بہت ہی مستند اور با وقار عالم دین ہیں آپ دارالعلوم محبوب سبحانی، کرلا، ممبئی میں طویل عرصے سے شیخ الحدیث کی حیثیت سے درس و تدریس کے فرائض انجام دے رہے ہیں علاوہ ازیں آپ بہت با کمال شاعر و ادیب بھی ہیں