رات بیدار ہے کونین کی آنکھیں روشن ۔ رشید نثار

نعت کائنات سے
نظرثانی بتاریخ 08:17، 22 ستمبر 2017ء از تیمورصدیقی (تبادلۂ خیال | شراکتیں) (نیا صفحہ: {{بسم اللہ}} شاعر: رشید نثار ==== {{نعت}} ==== رات بیدار ہے کونین کی آنکھیں روشن ہر طرف نور سدا رنگ ہے...)
(فرق) → پرانا نسخہ | تازہ ترین نسخہ (فرق) | تازہ نسخہ ← (فرق)
Jump to navigationJump to search


شاعر: رشید نثار

نعتِ رسولِ آخر صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم[ترمیم | ماخذ میں ترمیم کریں]

رات بیدار ہے کونین کی آنکھیں روشن

ہر طرف نور سدا رنگ ہے لمحہ لمحہ

دھڑکنیں تیز دف وچنگ ہے لمحہ لمحہ

نبضِ عرفان کا آہنگ ہے لمحہ لمحہ

حُبِ احمد سے ہے معمور وفا کا گلشن