رات بیدار ہے کونین کی آنکھیں روشن ۔ رشید نثار

نعت کائنات سے
Jump to navigationJump to search


شاعر: رشید نثار

نعتِ رسولِ آخر صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم[ترمیم | ماخذ میں ترمیم کریں]

رات بیدار ہے کونین کی آنکھیں روشن

ہر طرف نور سدا رنگ ہے لمحہ لمحہ

دھڑکنیں تیز دف وچنگ ہے لمحہ لمحہ

نبضِ عرفان کا آہنگ ہے لمحہ لمحہ

حُبِ احمد سے ہے معمور وفا کا گلشن