جمال جہاں فروز ۔ بشیر حسین ناظم

نعت کائنات سے
نظرثانی بتاریخ 12:03، 21 اکتوبر 2017ء از Admin (تبادلۂ خیال | شراکتیں) (نیا صفحہ: {{بسم اللہ }} ''' جمال جہاں فروز ''' بشیر حسین ناظم کا دیوان ہے ۔ اس دیوان کا انفراد یہ ہے کہ اس...)
(فرق) → پرانا نسخہ | تازہ ترین نسخہ (فرق) | تازہ نسخہ ← (فرق)
Jump to navigationJump to search


جمال جہاں فروز بشیر حسین ناظم کا دیوان ہے ۔ اس دیوان کا انفراد یہ ہے کہ اس کی تمام نعتیں غالب کے دیوان کی زمینوں میں ہیں ۔

312 صفحات کی یہ کتاب آفسٹ پییر پر دیدہ زیب فونٹ اور خوبصورت حاشیے کے ساتھ 1998 میں شائع کی گئی ہے ۔ پیشوائی کے عنوان سے اس وقت کے وفاقی وزیر راجہ محمد ظفر الحق نے اس کتاب پر اپنی رائے پیش کی ہے ۔ کتاب کا انتساب اس وقت کے وزیر اعظم نواز شریف کےوالد گرامی محمد شریف کے نام ہے ۔