تلازمہ کاری

نعت کائنات سے
نظرثانی بتاریخ 03:26، 19 جولائی 2021ء از ADMIN 3 (تبادلۂ خیال | شراکتیں) (نیا صفحہ: {{بسم اللہ }} تلازمہ سے مراد کسی تخلیق میں الفاظ اور اسماء کا باہمی ربط ہے ۔ نعت ورثہ نے اسی ا...)
(فرق) → پرانا نسخہ | تازہ ترین نسخہ (فرق) | تازہ نسخہ ← (فرق)
Jump to navigationJump to search


تلازمہ   سے مراد کسی تخلیق میں   الفاظ  اور اسماء کا باہمی ربط ہے ۔  

نعت ورثہ نے اسی اصطلاح سے ایک اور اصطلاح "تلازمہ کاری " بنائی ہے ۔ اس میں شعراء کو دو حروف دیے جاتے ہیں اور انہوں نے وہ دونوں حروف ایک ہی شعر میں استعمال کرنے ہوتے ہیں