تلازمہ کاری

نعت کائنات سے
Jump to navigationJump to search


تلازمہ   سے مراد کسی تخلیق میں   الفاظ  اور اسماء کا باہمی ربط ہے ۔  

نعت ورثہ نے اسی اصطلاح سے ایک اور اصطلاح "تلازمہ کاری " بنائی ہے ۔ اس میں شعراء کو دو حروف دیے جاتے ہیں اور انہوں نے وہ دونوں حروف ایک ہی شعر میں استعمال کرنے ہوتے ہیں