اس دشتِ بے یقیں میں ایماں مرے محمد
نعت کائنات سے
نظرثانی بتاریخ 10:51، 20 جولائی 2022ء از 49.32.225.53 (تبادلۂ خیال) (نیا صفحہ: {{بسم اللہ }} شاعر: قمر صدیقی، بھارت بشکریہ:عالم نظامی === {{نعت}} === اس دشتِ بے یقیں میں ایماں مرے...)
شاعر: قمر صدیقی، بھارت
بشکریہ:عالم نظامی
نعتِ رسولِ آخر صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم[ترمیم | ماخذ میں ترمیم کریں]
اس دشتِ بے یقیں میں ایماں مرے محمدؐ
سب بحر و بر ہے ان کا سلطاں مرے محمدؐ
ہر درد با دوا ہے ، ہر زخم با شفا ہے
شافع مرے محمدؐ ، درماں مرے محمدؐ