اس دشتِ بے یقیں میں ایماں مرے محمد

نعت کائنات سے
Jump to navigationJump to search


شاعر: قمر صدیقی، بھارت

بشکریہ:عالم نظامی

نعتِ رسولِ آخر صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم[ترمیم | ماخذ میں ترمیم کریں]

اس دشتِ بے یقیں میں ایماں مرے محمدؐ

سب بحر و بر ہے ان کا سلطاں مرے محمدؐ


ہر درد با دوا ہے ، ہر زخم با شفا ہے

شافع مرے محمدؐ ، درماں مرے محمدؐ