"یہ خانۂ نبی ہے ، یہاں زر نہ مال ہے ۔ ضیا الدین نعیم" کے نسخوں کے درمیان فرق
نعت کائنات سے
Jump to navigationJump to search
ADMIN (تبادلۂ خیال | شراکتیں) |
ADMIN (تبادلۂ خیال | شراکتیں) |
||
سطر 20: | سطر 20: | ||
کیا اُن سے بڑھ کے بھی کویٔ شیریں مقال ہے ؟ | کیا اُن سے بڑھ کے بھی کویٔ شیریں مقال ہے ؟ | ||
خود اپنی را ۓ سے بھی دیا اذنِ اختلاف | خود اپنی را ۓ سے بھی دیا اذنِ اختلاف |
حالیہ نسخہ بمطابق 15:11، 7 جنوری 2018ء
شاعر : ضیا الدین نعیم
نعتِ رسولِ آخر صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم[ترمیم | ماخذ میں ترمیم کریں]
یہ خانۂ نبی ہے ، یہاں زر نہ مال ہے
ہر آن صرف رب کی رضا کا خیال ہے
بزم ِ نبی میں پاتے ہیں یکساں سب التفات
دربار کا سماں ہے نہ جاہ و جلال ہے
آیٔ نہیں زباں پہ کبھی کویٔ تلخ بات
کیا اُن سے بڑھ کے بھی کویٔ شیریں مقال ہے ؟
خود اپنی را ۓ سے بھی دیا اذنِ اختلاف
قصہ جناب ِ زید کا ۔۔۔۔۔۔۔۔۔ َبیّن مثال ہے
تکلیف دینے والوں کو بھی بد دعا نہ دی
تکلیف دینے والوں کا کتنا خیال ہے
سیرت سے اُن کی صرف ِ نظر جہل ہے نعیم
پَیرَو پر اُن کے ہی کرَم ِ ذوالجلال ہے