یوسف ورک قادری

نعت کائنات سے
Jump to navigationJump to search

Naat Library Shahdara 2.jpg

یوسف ورک قادری
نعت لائبریری کا تعارف
نعت لائبریری، شاہدرہ ۔ فہرست

سال بہ سال

1944: 2مئی ‘پیدائش قلعہ رام کور حافظ آباد (ضلع گو جرانوالہ)

1960 : میٹرک لاہور بورڈ ایم بی ہائی سکول نمبر1 حافظ آباد

1964: 27جنوری ‘ آغازملازمت پاکستان پوسٹ آفس راولپنڈی(ریلو ے میل سروس)

1967: شادی ‘چک136 ر ب بھکڑیوالی فیصل آباد/ انٹر میڈیٹ لاہور بورڈ

1970: بی ۔ اے پنجاب یو نیورسٹی‘ تبا دلہ راولپنڈی ریلوے میل سروس سے لاہورریلوے میل سروس

1973: رہا ئش (آبائی گا ئوں قلعہ رام کور سے) شاہدرہ لاہور

1980: ملاقات ڈاکٹر آفتاب احمد نقوی

1985: یکم جنوری انتقال والدِ محترم(چودھری نواب خاں ورک)

1986: تشکیل نعت لا ئبریری شاہدرہ لاہور

1995 : 	سعادتِ زیا رتِ حرمین اور30دسمبر ریٹا ئر منٹ

1997: 17اگست‘ انتقال والدہ محتر مہ 2000 : سعادتِ زیارتِ حرمین دوبارہ

2004: فہرست کتب نعت لائبریری شاہدرہ پہلا ایڈیشن صفحات69

2005 ملا قات ابرار حنیف مغل ایڈیٹر ماہنامہ کاروانِ نعت لاہور راقم بطور مدیرِ معاون شامل ہوا

2006 فہرست کتب نعت لائبریری شاہدرہ دوسرا ایڈیشن صفحات251

2007: خدمتِ نعت ایوارڈ منجانب ادارہ ’’کاروانِ نعت‘‘ لاہور، خدمتِ ادب ایوارڈ سرگودھا کی تنظیم لجپال قلندر سے

2008 : نوائے وقت جنوری ‘ ماہنامہ پھول فروری اور ہفت روزہ ندائے ملت لاہور میں تبصرہ شائع ہوا‘

2009: ماہنامہ جہانِ رضا لا ہور میں مدیر کے قلم سے مختصر تا ثرات درج ہیں

2011: فروری میں فہرست کتب ِ نعت پر تبصروں پر مبنی کتاب "کشورِ نعت "شائع ہوئی۔

2013    فہرست کتبِ نعت III ایڈیشن 128ص۔

2015 بزمِ نعت پاکستان حافظ آباد سے نعت ایوارڈ ملا۔

2017: نعت لائبریری شاہدرہ میں ماہانہ محفلِ کشورِ نعت کا آغاز (محفل میں ایک نعت گو شاعر مہمانِ خاص ہوتا ہے اُسی شاعر کا کلام نعت خوانان پیش کرتے ہیں مہمانِ مذکور نعت اور آدابِ نعت پر باریک بینی سے اظہارِ خیال کرتا ہے)

2017: نئی نسل کو جذبہء عشقِ رسول سے مزئین کرنے کے لئے لائبریری کے زیرِ اہتمام کشورِ نعت اکیڈمی کاقیام ( اس اکیڈمی میں ہفتہ وار بلا معاوضہ نعت کی ترویج اوربچوں کی حوصلہ افزائی کیلئے بچوںمیں نعتیہ مقابلے اور انعامات کا سلسلہ بھی جاری ہے)

مصروفیات

  • بانی و ناظم نعت لائبریری شاہدرہ لاہور
* منتظم ِاعلیٰ کشورِ نعت اکیڈمی شاہدرہ لاہور
  • خادم کاروانِ رضائے مصطفی ﷺشاہدرہ لاہور
  • خادم بزمِ غلامانِ مصطفی ﷺ جیاموسیٰ شاہدرہ لاہور
  • خادم انجمن فروغِ اسلام فیروز پارک شاہدرہ لاہور۔

انٹرویوز

  • اگست 2009 جیو نیوز،
  • 2016 شاہدرہ نیوز،
  • جون 2017 بی بی سی پاکستان نیوز


حمدیہ و نعتیہ کلام

مزید دیکھیے

احسان اکبر | بشیر حسین ناظم | حنیف نازش | رشید ساقی | قمر عینی | مسرور جالندھری | ہلال جعفری | یوسف ورک قادری