"یا رب میں گنہگار ہوں توبہ قبول ہو" کے نسخوں کے درمیان فرق

نعت کائنات سے
Jump to navigationJump to search
(نیا صفحہ: {{بسم اللہ}} زمرہ: خاص نعتیں زمرہ: گمنام شاعر ==== {{نعت}} ==== یا رب میں گنہگار ہوں تونہ قبول ہو عصی...)
 
کوئی خلاصۂ ترمیم نہیں
سطر 30: سطر 30:


توبہ قبول ہو میری توبہ قبول ہو
توبہ قبول ہو میری توبہ قبول ہو
عیش وعشرت ہی میں گذری ہے زندگی
ہر زاویے سے اپنی سنواری ہے زندگی

نسخہ بمطابق 16:41، 30 اگست 2017ء


نعتِ رسولِ آخر صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم

یا رب میں گنہگار ہوں تونہ قبول ہو

عصیاں پہ شرم سار ہوں توبہ قبول ہو


جان سوزو دل پگار ہوں توبہ قبول ہو

سرتاپا اِنکسار ہوں توبہ قبول ہو


توبہ قبول ہو میری توبہ قبول ہو

گذری تمام عمر میری لہو ولعب میں


نیکی نہیں ہے کوئی عمل کی کتاب میں

صالح عمل بھی کوئی نہیں حساب میں


دستِ دعا بلند ہے تیری جناب میں

توبہ قبول ہو میری توبہ قبول ہو