"ہر روز شب تنہائی میں فرقت کا جنوں تڑپاتا ہے ۔ محمد علی ظہوری" کے نسخوں کے درمیان فرق

نعت کائنات سے
Jump to navigationJump to search
(نیا صفحہ: {{بسم اللہ}} شاعر: محمد علی ظہوری ==== {{نعت}} ==== ہر روز شبِ تنہائی میں فرقت کا جنوں تڑپاتا ہے دل مجب...)
 
کوئی خلاصۂ ترمیم نہیں
 
سطر 1: سطر 1:
{{بسم اللہ}}
[[ملف:Naat Kainaat Muhammad Ali Zahoori Kasuri.jpg]]
 
{{بسم اللہ }}
شاعر: [[محمد علی ظہوری]]
{|  style="background-color:#ffffff; margin-left: 10px;"
 
|
{| class="wikitable" style=" margin-right: 2px;"
!style="height:6px; width:200px; background-color:##eae8e0; text-align:center;  ;" | [[محمد علی ظہوری | مرکزی صفحہ ]]
|}
|
{| class="wikitable" style=" margin-right: 2px;"
!  style="height:6px; width:200px; background-color:##eae8e0; text-align:center;  ;" | [[محمد علی ظہوری کی نعتیں | اردو نعتیں ]]
|}
|
{| class="wikitable" style=" margin-right: 2px;"
!  style="height:6px; width:200px; background-color:##eae8e0; text-align:center;  ;" | [[محمد علی ظہوری کی پنجابی نعتیں | پنجابی نعتیں ]]
|}
|}
==== {{نعت}} ====
==== {{نعت}} ====


ہر روز شبِ تنہائی میں فرقت کا جنوں تڑپاتا ہے
ہر روز شبِ تنہائی میں فرقت کا جنوں تڑپاتا ہے

حالیہ نسخہ بمطابق 13:55، 28 ستمبر 2017ء

Naat Kainaat Muhammad Ali Zahoori Kasuri.jpg

مرکزی صفحہ
اردو نعتیں
پنجابی نعتیں

نعتِ رسولِ آخر صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم[ترمیم | ماخذ میں ترمیم کریں]

ہر روز شبِ تنہائی میں فرقت کا جنوں تڑپاتا ہے

دل مجبوری پر روتا ہے جب یاد مدینہ آتا ہے


سجدوں کی کمائی ایک طرف طیبہ کی گدائی ایک طرف

ہر چیز اسے مل جاتی ہے جو در پہ نبی کے جاتا ہے


اک ہو ک اٹھی مرے سینے سے آئے پیغام مدینے سے

چل اٹھ سرکارﷺ بُلاتے ہیں خوش بخت بلایا جاتا ہے


مرا ظرف کہاں تری ذات کہاں، مری فکر کہاں تری بات کہاں

ادنیٰ سا ایک ثنا خواں ہوں یہی نسبت ہے یہی ناتا ہے


ہو خیر ترے میخانے کی ہر میکش ہر پیمانے کی

ساقی تری مست نگاہوں سے ہر پیمانہ بھر جاتا ہے


تری مدحت کام ظہوری کا ترے نام سے نام ظہوری کا

قریہ قریہ، بستی بستی جو تیری نعت سناتا ہے