"گلستان ِ رحمت" کے نسخوں کے درمیان فرق

نعت کائنات سے
Jump to navigationJump to search
(نیا صفحہ: {{بسم اللہ }} زمرہ: رسائل و جرائد مولانا غلام احمد اخگر لکھتے ہیں: ’’یہ نعتیہ رسالہ جو ہندوستان...)
 
کوئی خلاصۂ ترمیم نہیں
سطر 6: سطر 6:
مولانا غلام احمد اخگر لکھتے ہیں:
مولانا غلام احمد اخگر لکھتے ہیں:


’’یہ نعتیہ رسالہ جو ہندوستان بھر میں اکیلا ہے ۲۷ رمضان المبارک ۱۳۲۵ہجری المبارک(۴نومبر۱۹۰۷ء) کو پہلا پرچہ نکلا۔ عاشقان رسول کریم کے نور ایمانی کو جلا دینے والا اور قلب مخزون کو تسکین بخشنے والا ہے۔ کون مسلمان ہے جو رسول مقبول علیہ الصلوۃ والسلام کی نعت پڑھنے سننے کا عاشق نہ ہو۔‘‘  <ref> اہل فقہ، ۶دسمبر۱۹۰۷ </ref>
’’یہ نعتیہ رسالہ جو ہندوستان بھر میں اکیلا ہے ۲۷ رمضان المبارک ۱۳۲۵ہجری المبارک(۴نومبر۱۹۰۷ء) کو پہلا پرچہ نکلا۔ عاشقان رسول کریم کے نور ایمانی کو جلا دینے والا اور قلب مخزون کو تسکین بخشنے والا ہے۔ کون مسلمان ہے جو رسول مقبول علیہ الصلوۃ والسلام کی نعت پڑھنے سننے کا عاشق نہ ہو۔‘‘  <ref> اہل فقہ، ۶دسمبر۱۹۰۷ </ref> <ref> [[تنویر پھول]] [[نعت رنگ ]] کے مدیر [[صبیح رحمانی ]] کو ایک خط میں لکھتے ہیں کہ یہ دعوی غلط ہے ۔ اور پہلا رسالہ [[گلدستہ مداح النبی ]] تھا </ref>





نسخہ بمطابق 19:27، 20 اپريل 2017ء


مولانا غلام احمد اخگر لکھتے ہیں:

’’یہ نعتیہ رسالہ جو ہندوستان بھر میں اکیلا ہے ۲۷ رمضان المبارک ۱۳۲۵ہجری المبارک(۴نومبر۱۹۰۷ء) کو پہلا پرچہ نکلا۔ عاشقان رسول کریم کے نور ایمانی کو جلا دینے والا اور قلب مخزون کو تسکین بخشنے والا ہے۔ کون مسلمان ہے جو رسول مقبول علیہ الصلوۃ والسلام کی نعت پڑھنے سننے کا عاشق نہ ہو۔‘‘ <ref> اہل فقہ، ۶دسمبر۱۹۰۷ </ref> <ref> تنویر پھول نعت رنگ کے مدیر صبیح رحمانی کو ایک خط میں لکھتے ہیں کہ یہ دعوی غلط ہے ۔ اور پہلا رسالہ گلدستہ مداح النبی تھا </ref>


اس کے ہر شمارے کے لیے کوئی خاص مصرع طرح رکھا جاتا اور تمام شعراحضرات اسی پر نعتیہ کلام تحریر فرماتے۔شہنشاہ سخن، استاذ زمن مولانا حسن رضا خان سے ایک ملاقات میں مولانا اخگر نے جب اس رسالے کے اجراکا ارادہ ظاہر کیا تو مولانا حسن رضا نے اس کی تحسین فرمائی اور تاریخی قطعہ بھی تحریر فرمایا جو کہ حسب ذیل ہے:

اخگر نے کیا نعت میں گلدستہ وہ جاری

بلبل کی طرح غنچہ و گل جس پہ ہوں شیدا

اللہ یہ گلزار پھلے پھولے جہاں میں

ہر پھول سے ہو رنگ ترقی کا ہویدا

نکلے گی تاریخ حسنؔ شاخ قلم سے

انداز گلستاں کے ہیں گلدستہ سے پیدا <ref> کلیات حسن، مطبوعہ اکبر بک سیلرز،لاہور </ref>

۱۳۲۵ھ


مزید دیکھیے

مجلہ نعت رنگ، کراچی | سہ ماہی مدحت، لاہور | سہ ماہی فروغ نعت ، اٹک | ماہنامہ نعت ، لاہور | ماہنامہ کاروان ِ نعت ، لاہور

حواشی و حوالہ جات