"کیف ٹونکی" کے نسخوں کے درمیان فرق

نعت کائنات سے
Jump to navigationJump to search
کوئی خلاصۂ ترمیم نہیں
کوئی خلاصۂ ترمیم نہیں
سطر 1: سطر 1:
{{بسم اللہ}}
{{بسم اللہ}}

کیف ٹونکی کا اصل نام عالمگیر خاں تھا ۔[[1860]] کو  ٹونک [راجستھان]، بھارت میں پیدا ہوئے اور کیف ٹونکی کہلائے ۔ آپ کی وفات [[15 مئی ]] [[1940]] کو ہوئی ۔ <ref>  سُرورِ رفتہ ، امیر چند بہار،پٹنہ، خدا بخش اورینٹل پبلک لائبریری، 1998ء، ص 134 </ref>

کیف ٹونکی اردو غزل کے اس مشہور شعر کے خالق ہیں
اچھی صورت بھی کیا بری شے ہے
جس نے ڈالی بری نظر ڈالی

نسخہ بمطابق 22:02، 29 جون 2017ء

کیف ٹونکی کا اصل نام عالمگیر خاں تھا ۔1860 کو ٹونک [راجستھان]، بھارت میں پیدا ہوئے اور کیف ٹونکی کہلائے ۔ آپ کی وفات 15 مئی 1940 کو ہوئی ۔ <ref> سُرورِ رفتہ ، امیر چند بہار،پٹنہ، خدا بخش اورینٹل پبلک لائبریری، 1998ء، ص 134 </ref>

کیف ٹونکی اردو غزل کے اس مشہور شعر کے خالق ہیں

اچھی صورت بھی کیا بری شے ہے

جس نے ڈالی بری نظر ڈالی

مشہور کلام

در نبی پہ پڑا رہوں گا، پڑے ہی رہنے سے کام ہو گا <ref> ڈاکڑ شہزاد احمد، انوار عقیدت، انٹرنینشل حمد و نعت فاونڈیشن کراچی ۔ جون 2000</ref>

مزید دیکھیے

اصغر گونڈوی | علامہ محمد اقبال | کیف ٹونکی | اکبر الہ آبادی | بیدم شاہ وارثی | سائل دہلوی | سہیل اعظم گڑھی | جلیل مانکپوری | حامد رضا بریلوی | نعیم الدین مراد آبادی | اختر شیرانی | حسرت موہانی | سیماب اکبر آبادی | ظفر علی خان | جگر مراد آبادی

حواشی و حوالہ جات