"کیف ٹونکی" کے نسخوں کے درمیان فرق
Admin (تبادلۂ خیال | شراکتیں) کوئی خلاصۂ ترمیم نہیں |
Admin (تبادلۂ خیال | شراکتیں) کوئی خلاصۂ ترمیم نہیں |
||
سطر 11: | سطر 11: | ||
جس نے ڈالی بری نظر ڈالی | جس نے ڈالی بری نظر ڈالی | ||
آپ نے حمدیہ و نعتیہ کلام بھی کہے ۔ | |||
حالیہ نسخہ بمطابق 22:02، 29 جون 2017ء
کیف ٹونکی کا اصل نام عالمگیر خاں تھا ۔1860 کو ٹونک [راجستھان]، بھارت میں پیدا ہوئے اور کیف ٹونکی کہلائے ۔ آپ کی وفات 15 مئی 1940 کو ہوئی ۔ <ref> سُرورِ رفتہ ، امیر چند بہار،پٹنہ، خدا بخش اورینٹل پبلک لائبریری، 1998ء، ص 134 </ref>
کیف ٹونکی اردو غزل کے اس مشہور شعر کے خالق ہیں
اچھی صورت بھی کیا بری شے ہے
جس نے ڈالی بری نظر ڈالی
آپ نے حمدیہ و نعتیہ کلام بھی کہے ۔
مشہور کلام[ترمیم | ماخذ میں ترمیم کریں]
در نبی پہ پڑا رہوں گا، پڑے ہی رہنے سے کام ہو گا <ref> ڈاکڑ شہزاد احمد، انوار عقیدت، انٹرنینشل حمد و نعت فاونڈیشن کراچی ۔ جون 2000</ref>
مزید دیکھیے[ترمیم | ماخذ میں ترمیم کریں]
اصغر گونڈوی | علامہ محمد اقبال | کیف ٹونکی | اکبر الہ آبادی | بیدم شاہ وارثی | سائل دہلوی | سہیل اعظم گڑھی | جلیل مانکپوری | حامد رضا بریلوی | نعیم الدین مراد آبادی | اختر شیرانی | حسرت موہانی | سیماب اکبر آبادی | ظفر علی خان | جگر مراد آبادی