"کیف لدھیانوی" کے نسخوں کے درمیان فرق
کوئی خلاصۂ ترمیم نہیں |
کوئی خلاصۂ ترمیم نہیں |
||
سطر 31: | سطر 31: | ||
===مشہور نعتیں=== | ===مشہور نعتیں=== | ||
* [[اترو | * [[اترو درِِ حبیب پر گوہر سمیٹ لو ـ کیف لدھیانوی | اترو درِ حبیب پر گوہر سمیٹ لو]] | ||
=== شراکتیں === | === شراکتیں === | ||
[[20 اگست ]] [[2020]] : [[عبد الغنی تائب]] صاحب نے ان کا تعارف اور نعت مبارکہ پیش کی۔ | [[20 اگست ]] [[2020]] : [[عبد الغنی تائب]] صاحب نے ان کا تعارف اور نعت مبارکہ پیش کی۔ |
حالیہ نسخہ بمطابق 16:56، 20 اگست 2020ء
قلمی نام | کیف لدھیانوی |
نام | محمد اسماعیل |
جائے پیدائش | لدھیانہ (بھارت) |
شاعر | حافظ آباد , پاکستان |
تعداد مجموعہ ہائے کلام | نامعلوم |
تعارف و حالاتِ زندگی[ترمیم | ماخذ میں ترمیم کریں]
نام محمد اسماعیل ، تخلص کیف ، پیشہ وکالت ، قیام پاکستان کے بعد لدھیانہ ( انڈیا ) سے ہجرت کر کے حافظ آباد کے نواحی گائوں " ونی " میں مستقل رہائش پذیر ہوئے۔۔ کیف لدھیانوی جہاں ایک ممتاز قانون دان ، معروف سماجی رہنما اور مثبت و تعمیری سوچ رکھنے والے سیاست دان تھے وہاں علم و ادب کے افق پر ایک ایسا درخشاں و تاباں ستارا تھے جس کی ضیا پاشی سے حافظ آباد و مضافات کی ادبی فضائیں آج بھی جگمگا رہی ہیں۔
شاعری[ترمیم | ماخذ میں ترمیم کریں]
کیف لدھیانوی اردو ، فارسی کے کہنہ مشق بزرگ شاعر تھے ۔ غزل و نظم کے علاوہ نعت بھی کہتے تھے اور خوب کہتے تھے ۔ علم العروج کے ماہر کی حیثیت سے نو آموز شعراء و ادباء کی بے لوث اصلاح کیا کرتے اور علمی و ادبی محافل و مشاعروں میں بطور خاص شرکت کیا کرتے تھے ۔ ادبی تنظیمیں انہیں اپنے پروگراموں میں مدعو کرتیں اور ان کے علمی و ادبی تجربے اور اصلاحی گفتگو سے اکتساب فیض کیا جاتا ۔ ان کی نعت میں سلاست ، گداز ، جدت طرازی ، ندرت آفرینی ، سپردگی اور وارفتگی کے جواہر نمایاں ہیں ۔
مشہور نعتیں[ترمیم | ماخذ میں ترمیم کریں]
شراکتیں[ترمیم | ماخذ میں ترمیم کریں]
20 اگست 2020 : عبد الغنی تائب صاحب نے ان کا تعارف اور نعت مبارکہ پیش کی۔