"کیسے پھر اس کو دوری ءِ منزل کا غم رہے ۔ ارشد شاہین" کے نسخوں کے درمیان فرق

نعت کائنات سے
Jump to navigationJump to search
(نیا صفحہ: {{بسم اللہ }} شاعر : ارشد شاہین === {{نعت }} === کیسے پھر اس کو دوری ئ منزل کا غم رہے جس کی نظر میں آپ کا ن...)
 
کوئی خلاصۂ ترمیم نہیں
 
سطر 1: سطر 1:
[[ملف:Arshad Shaheen.jpg|link=ارشد شاہین]]
{{بسم اللہ }}
{{بسم اللہ }}


شاعر : ارشد شاہین
شاعر : [[ارشد شاہین]]


=== {{نعت }} ===
=== {{نعت }} ===

حالیہ نسخہ بمطابق 19:46، 2 جون 2018ء

Arshad Shaheen.jpg


شاعر : ارشد شاہین

نعتِ رسولِ آخر صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم[ترمیم | ماخذ میں ترمیم کریں]

کیسے پھر اس کو دوری ئ منزل کا غم رہے

جس کی نظر میں آپ کا نقشِ قدم رہے


جب تک بدن کا سانس سے رشتہ بحال ہے

لب پر درودِِ پاک رہے ، آنکھ نم رہے


عشقِ رسولِ پاک کی دولت ملے جسے

کیوں کر وہ جگ میں طالبِ جاہ و حشَم رہے


یا رب دعا ہے عمر کٹے اُن کے عشق میں

مجھ پر مرے نبی کی نگاہِ کرم رہے


لکھتا رہوں میں نعت ہی ارشد تمام عمر

توصیفِ مصطفٰی میں رواں یہ قلم رہے


مزید دیکھیے[ترمیم | ماخذ میں ترمیم کریں]

زیادہ پڑھے جانے والے کلام