"کیا کچھ نہیں ملتا ہے بھلا آپ کے در سے ۔ آصف قادری" کے اعادوں کے درمیان فرق

"نعت کائنات" سے
:چھلانگ بطرف رہنمائی, تلاش
(نیا صفحہ: {{بسم اللہ}} شاعر: آصف قادری ==== {{نعت}} ==== کیا کچھ نہیں ملتا ہے بھلا آپ کے در سے پاتے ہیں سبھی شاہ و...)
(One intermediate revision by one other user not shown)
لکیر 1: لکیر 1:
[[ملف:Asif Qadri.jpg|link=]]
+
{{بسم اللہ}}
  
 
شاعر: [[آصف قادری]]
 
شاعر: [[آصف قادری]]
  
مطبوعہ : [[ 2017 - بہترین نعت کی تلاش]]
+
==== {{نعت}} ====
  
کیٹگری: 2
 
  
کلام نمبر : 56
 
__NOTOC__
 
{{بسم اللہ }}
 
=== {{نعت }} ===
 
{|
 
|style="width: 40%"|
 
 
کیا کچھ نہیں ملتا ہے بھلا آپ کے در سے
 
کیا کچھ نہیں ملتا ہے بھلا آپ کے در سے
  
لکیر 46: لکیر 39:
  
 
آصف جو بھی وابستہ ہوا آپ کے در سے
 
آصف جو بھی وابستہ ہوا آپ کے در سے
 
|
 
{{باکس 1 }}
 
|}
 
 
{{نعت ورثہ ۔ 2017 کی بہترین نعت کی تلاش۔ کیٹگری 1 }}
 
  
 
=== مزید دیکھیے ===
 
=== مزید دیکھیے ===
  
{{ٹکر 1 }}
+
{{منتخب شاعری }}
{{باکس شاعری }}
+

تـجدید بـمطابق 09:03, 23 دسمبر 2017

شاعر: آصف قادری

نعتِ رسولِ آخر الزماں صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم

کیا کچھ نہیں ملتا ہے بھلا آپ کے در سے

پاتے ہیں سبھی شاہ وگدا آپ کے در سے


یوں بٹتی ہے سوغاتِ سخا آپ کے در سے

کوئی نہیں محرومِ عطا آپ کے در سے


خورشید وقمر اور چمکتے ہوئے تارے

روشن ہوئے سب لے کے ضیا آپ کے در سے


صد شکر کہ میں بھی ہوں گدا آپ کے در کا

صد فخر کہ جو کچھ بھی ملا آپ کے در سے


آجاو لیے جاو مری آل کا صدقہ

آتی ہے یہ ہر وقت صدا آپ کے در سے


امت کو کئے جاتی ہے سیراب برابر

رحمت کی چلی ایسی گھٹا آپ کے در سے


پھر اور کسی در کی نہ حاجت رہی اس کو

آصف جو بھی وابستہ ہوا آپ کے در سے

مزید دیکھیے

زیادہ پڑھے جانے والے کلام