کہہ مکرنی

نعت کائنات سے
نظرثانی بتاریخ 19:32، 15 فروری 2017ء از Admin (تبادلۂ خیال | شراکتیں) (نیا صفحہ: بہت کم استعمال ہونے والی صنف نعت ہے اس میں میں عورتوں کی زبان سے کوئی بات بیان کی جاتی ہے جس میں ای...)
(فرق) → پرانا نسخہ | تازہ ترین نسخہ (فرق) | تازہ نسخہ ← (فرق)
Jump to navigationJump to search

بہت کم استعمال ہونے والی صنف نعت ہے اس میں میں عورتوں کی زبان سے کوئی بات بیان کی جاتی ہے جس میں ایک سے معشوق مراد ہوتا ہے اور دوسری سے کچھ اور۔ اس کا قائل معشوق کی بات کہہ کر مکر جاتا ہے کہہ مکرنیوں کو سکھیاں اور مکرنیاں بھی کہتے ہیں۔ یہ امیر خسروؔ کی پسندیدہ صنف تھی

ہیں وہ رب کے بڑے دُلارے ہم کو بھی ہیں جان سے پیارے کوئی نہیں ہے اُن کا ہم قد کیا جبریل ؟ نہیں ، محمّد!<ref>دو ماہی گلبن: نعت نمبر، جنوری /اپریل 1999ء، احمد آباد، ص 42 </ref>

مزید دیکھیں

نظم | آزاد نظم | نظم معری | غزل | قصیدہ | قطعہ | رباعی | مثنوی | مرثیہ | دوہا | ماہیا | کہہ مکرنی | لوری | گیت | سہرا | کافی | ترائیلے | سانیٹ | ہائیکو |

حواشی و حوالہ جات