"کہاں کوئی رہا ہے عکس در عکس ۔ فراغ روہوی" کے نسخوں کے درمیان فرق
نعت کائنات سے
Jump to navigationJump to search
Admin (تبادلۂ خیال | شراکتیں) م (Admin نے صفحہ کہاں کوئی رہا ہے عکس در عکس ۔ فراغ رہووی کو بجانب کہاں کوئی رہا ہے عکس در عکس ۔ فراغ روہوی منتقل کیا) |
Admin (تبادلۂ خیال | شراکتیں) کوئی خلاصۂ ترمیم نہیں |
||
(ایک ہی صارف کا ایک درمیانی نسخہ نہیں دکھایا گیا) | |||
سطر 1: | سطر 1: | ||
[[ملف:Faragh-rohvi.png|link=فراغ روہوی]] | |||
{{بسم اللہ }} | {{بسم اللہ }} | ||
شاعر : [[فراغ | شاعر : [[فراغ روہوی ]] | ||
صنعت : [[غیر منقوط شاعری | غیر منقوط ]] | صنعت : [[غیر منقوط شاعری | غیر منقوط ]] |
حالیہ نسخہ بمطابق 21:57، 22 اکتوبر 2017ء
شاعر : فراغ روہوی
صنعت : غیر منقوط
حمدِ باری تعالی جل جلالہ[ترمیم | ماخذ میں ترمیم کریں]
کہاں کوئی رہا ہے عکس در عکس
وہی ہم کو ملا ہے عکس در عکس
سرِ صحرا‘ سرِ ساحل‘ سرِ رہ
کلام اُس کا لکھا ہے عکس در عکس
رسالہ در رسالہ اسمِ واحد
دکھائی دے رہا ہے عکس در عکس
حوالہ در حوالہ‘ درس در درس
گماں اُس کا ہوا ہے عکس در عکس
سلاسل در سلاسل‘ دار در دار
اُسی کا سلسلہ ہے عکس در عکس
ہمالہ در ہمالہ‘ سطح در سطح
وہی حاوی رہا ہے عکس در عکس