"کہاں کوئی رہا ہے عکس در عکس ۔ فراغ روہوی" کے نسخوں کے درمیان فرق

نعت کائنات سے
Jump to navigationJump to search
کوئی خلاصۂ ترمیم نہیں
کوئی خلاصۂ ترمیم نہیں
 
(ایک ہی صارف کا 7 درمیانی نسخے نہیں دکھائے گئے)
سطر 1: سطر 1:
[[ملف:Faragh-rohvi.png|link=فراغ روہوی]]
{{بسم اللہ }}
{{بسم اللہ }}


شاعر : [[فراغ رہووی ]]
شاعر : [[فراغ روہوی ]]


صنعت : [[غیرمنقوظ نعت گوئی | غیر منقوط ]]
صنعت : [[غیر منقوط شاعری | غیر منقوط ]]


=== {{حمد }} ===
=== {{حمد }} ===
سطر 40: سطر 42:
=== مزید دیکھیے ===
=== مزید دیکھیے ===


[[نعت رنگ ۔ شمارہ نمبر 27 ]] | [[غیر منقوط شاعری ]]
[[نعت رنگ ۔شمارہ نمبر 26 ]] | [[غیر منقوط شاعری ]]

حالیہ نسخہ بمطابق 21:57، 22 اکتوبر 2017ء

Faragh-rohvi.png


شاعر : فراغ روہوی

صنعت : غیر منقوط

حمدِ باری تعالی جل جلالہ[ترمیم | ماخذ میں ترمیم کریں]

کہاں کوئی رہا ہے عکس در عکس

وہی ہم کو ملا ہے عکس در عکس


سرِ صحرا‘ سرِ ساحل‘ سرِ رہ

کلام اُس کا لکھا ہے عکس در عکس


رسالہ در رسالہ اسمِ واحد

دکھائی دے رہا ہے عکس در عکس


حوالہ در حوالہ‘ درس در درس

گماں اُس کا ہوا ہے عکس در عکس


سلاسل در سلاسل‘ دار در دار

اُسی کا سلسلہ ہے عکس در عکس


ہمالہ در ہمالہ‘ سطح در سطح

وہی حاوی رہا ہے عکس در عکس


مزید دیکھیے[ترمیم | ماخذ میں ترمیم کریں]

نعت رنگ ۔شمارہ نمبر 26 | غیر منقوط شاعری