"کہاں کوئی رہا ہے عکس در عکس ۔ فراغ روہوی" کے نسخوں کے درمیان فرق

نعت کائنات سے
Jump to navigationJump to search
کوئی خلاصۂ ترمیم نہیں
کوئی خلاصۂ ترمیم نہیں
سطر 3: سطر 3:
شاعر : [[فراغ رہووی ]]
شاعر : [[فراغ رہووی ]]


صنعت : [[غیرمنقوظ نعت گوئی  | غیر منقوط ]]
صنعت : [[غیرمنقوط نعت گوئی  | غیر منقوط ]]


=== {{حمد }} ===
=== {{حمد }} ===

نسخہ بمطابق 21:04، 22 اکتوبر 2017ء


شاعر : فراغ رہووی

صنعت : غیر منقوط

حمدِ باری تعالی جل جلالہ

کہاں کوئی رہا ہے عکس در عکس

وہی ہم کو ملا ہے عکس در عکس


سرِ صحرا‘ سرِ ساحل‘ سرِ رہ

کلام اُس کا لکھا ہے عکس در عکس


رسالہ در رسالہ اسمِ واحد

دکھائی دے رہا ہے عکس در عکس


حوالہ در حوالہ‘ درس در درس

گماں اُس کا ہوا ہے عکس در عکس


سلاسل در سلاسل‘ دار در دار

اُسی کا سلسلہ ہے عکس در عکس


ہمالہ در ہمالہ‘ سطح در سطح

وہی حاوی رہا ہے عکس در عکس


مزید دیکھیے

نعت رنگ ۔ شمارہ نمبر 27 | غیر منقوط شاعری