"کوئی مثل مصطفی کا کبھی تھا، نہ ہے، نہ ہوگا ۔ صبیح الدین رحمانی" کے نسخوں کے درمیان فرق

نعت کائنات سے
Jump to navigationJump to search
(نیا صفحہ: {{بسم اللہ}} شاعر : صبیح الدین رحمانی ==== نعت رسول اللہ صل اعلی علیہ و سلم ==== کوئی مثل مصطفیٰ (صلی...)
 
کوئی خلاصۂ ترمیم نہیں
سطر 1: سطر 1:
{{بسم اللہ}}
{{بسم اللہ}}


شاعر : [[صبیح الدین رحمانی]]
شاعر : [[صبیح رحمانی]]


==== نعت رسول اللہ صل اعلی علیہ و سلم ====
==== نعت رسول اللہ صل اعلی علیہ و سلم ====
سطر 48: سطر 48:
==== مزید دیکھیے ====
==== مزید دیکھیے ====


[[صبیح الدین رحمانی]]
[[صبیح رحمانی]]

نسخہ بمطابق 06:25، 26 اپريل 2017ء


شاعر : صبیح رحمانی

نعت رسول اللہ صل اعلی علیہ و سلم

کوئی مثل مصطفیٰ (صلی اللہ تعالیٰ علیہ واٰلہ وسلم) کا کبھی تھا، نہ ہے، نہ ہوگا

کسی اور کا یہ رتبہ کبھی تھا، نہ ہے، نہ ہوگا


اُنھیں (صلی اللہ تعالیٰ علیہ واٰلہ وسلم) خلق کر کےنازاں ہوا خود ہی دست قدرت

کوئی شاہکار ایسا کبھی تھا، نہ ہے، نہ ہوگا


کسی وہم نےصدا دی کوئی آپ (صلی اللہ تعالیٰ علیہ واٰلہ وسلم) کا مماثل

تو یقیں پکا اُٹھا کبھی تھا، نہ ہے، نہ ہوگا


مرےطاق جاں میں نسبت کےچراغ جل رہےہیں

مجھےخوف تیرگی کا کبھی تھا، نہ ہے، نہ ہوگا


میرےدامن طلب کو ہے انھی (صلی اللہ تعالیٰ علیہ واٰلہ وسلم) کےدر سےنسبت

کسی اور سےیہ رشتہ کبھی تھا، نہ ہے، نہ ہوگا


میں ہوں وقفِ نعت گوئی، کسی اور کا قصیدہ

میری شاعری کا حصہ کبھی تھا، نہ ہے، نہ ہوگا


سر حشر ان (صلی اللہ تعالیٰ علیہ واٰلہ وسلم) کی رحمت کا صبیح میں ہوں طالب

مجھےکچھ عمل کا دعویٰ کبھی تھا، نہ ہے، نہ ہوگا


نعت خوانوں میں کلام کی پذیرائی

مزید دیکھیے

صبیح رحمانی