"کوئی ایک سطر نہ باب ہے ترے نام پوری کتاب ہے ۔ اقبال کوثر" کے نسخوں کے درمیان فرق

نعت کائنات سے
Jump to navigationJump to search
(نیا صفحہ: {{بسم اللہ}} شاعر: اقبال کوثر برائے : نعت رنگ ۔ شمارہ نمبر 26 ==== {{نعت}} ==== کوئی ایک سطر نہ باب ہے...)
 
کوئی خلاصۂ ترمیم نہیں
 
(ایک ہی صارف کا ایک درمیانی نسخہ نہیں دکھایا گیا)
سطر 7: سطر 7:
==== {{نعت}} ====
==== {{نعت}} ====


کوئی ایک سطر نہ باب ہے ترے نام پوری کتاب ہے
کوئی ایک سطر نہ باب ہے  


ترے در پہ جانا طلب مری تجھے دیکھنا مرا خواب ہے
ترے نام پوری کتاب ہے


ہمہ کائنات سوال تھی ترا انتخاب جواب ہے (ق) مرا مدّعا ، مرا منتہا فقط آپ ہی کی جناب ہے


مری تشنگی کے لیے ندی کوئی اور ہے ، تو سراب ہے
ترے در پہ جانا طلب مری  


تری مدحِ پاک کے بحر میں مری سعیٔ فکر حباب میں
تجھے دیکھنا مرا خواب ہے
 
 
 
ہمہ کائنات سوال تھی
 
ترا انتخاب جواب ہے
 
 
(ق) مرا مدّعا ، مرا منتہا
 
فقط آپ ہی کی جناب ہے
 
مری تشنگی کے لیے ندی
 
کوئی اور ہے ، تو سراب ہے
 
 
 
تری مدحِ پاک کے بحر میں
 
مری سعیٔ فکر حباب میں


=== مزید دیکھیے ===
=== مزید دیکھیے ===


{{منتخب شاعری }}
{{منتخب شاعری }}

حالیہ نسخہ بمطابق 10:34، 1 جنوری 2018ء


شاعر: اقبال کوثر

برائے : نعت رنگ ۔ شمارہ نمبر 26

نعتِ رسولِ آخر صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم[ترمیم | ماخذ میں ترمیم کریں]

کوئی ایک سطر نہ باب ہے

ترے نام پوری کتاب ہے


ترے در پہ جانا طلب مری

تجھے دیکھنا مرا خواب ہے


ہمہ کائنات سوال تھی

ترا انتخاب جواب ہے


(ق) مرا مدّعا ، مرا منتہا

فقط آپ ہی کی جناب ہے

مری تشنگی کے لیے ندی

کوئی اور ہے ، تو سراب ہے


تری مدحِ پاک کے بحر میں

مری سعیٔ فکر حباب میں

مزید دیکھیے[ترمیم | ماخذ میں ترمیم کریں]

زیادہ پڑھے جانے والے کلام