آپ «کلیات صبیح رحمانی» میں ترمیم کر رہے ہیں

نعت کائنات سے
Jump to navigationJump to search

انتباہ: آپ ویکیپیڈیا میں داخل نہیں ہوئے ہیں۔ لہذا اگر آپ اس صفحہ میں کوئی ترمیم کرتے ہیں تو آپکا آئی پی ایڈریس (IP) اس صفحہ کے تاریخچہ ترمیم میں محفوظ ہوجائے گا۔ اگر آپ لاگ ان ہوتے ہیں یا کھاتہ نہ ہونے کی صورت میں کھاتہ بنا لیتے ہیں تو تو آپ کی ترامیم آپ کے صارف نام سے محفوظ ہوگی، جنھیں آپ کسی بھی وقت ملاحظہ کر سکتے ہیں۔

اس ترمیم کو واپس پھیرا جا سکتا ہے۔ براہ کرم ذیل میں موجود موازنہ ملاحظہ فرمائیں اور یقین کر لیں کہ اس موازنے میں موجود فرق ہی آپ کا مقصود ہے۔ اس کے بعد تبدیلیوں کو شائع کر دیں، ترمیم واپس پھیر دی جائے گی۔

تازہ ترین نسخہ آپ کی تحریر
سطر 6: سطر 6:
[[ملف:Kuliyaat e Sabih Rehmani.jpg|alt="کلیات صبیح رحمانی"|link=کلیات صبیح رحمانی ]]  ۔۔۔ ''' [[کلیات آن لائن پڑھیے ]]
[[ملف:Kuliyaat e Sabih Rehmani.jpg|alt="کلیات صبیح رحمانی"|link=کلیات صبیح رحمانی ]]  ۔۔۔ ''' [[کلیات آن لائن پڑھیے ]]

[[ زمرہ: کلیات]]
[[ زمرہ: شعراء ]]
 
[[زمرہ: نعت گو شعراء ]]
[[ زمرہ: نعت خواں]]
[[زمرہ: ناقدین و محققین]]
[[زمرہ: کراچی ]]
{|  style="background-color:#ffffff; margin-left: 10px;"
{|  style="background-color:#ffffff; margin-left: 10px;"
|
|
سطر 72: سطر 75:
[[صبیح رحمانی]] میرے پسندیدہ نعت خوانوں میں سے ہیں ۔ ان  کی آواز میں بلا کی اثر انگیزی ہے ۔ ان کے کلام " [[حضور ایسا کوئی انتظام ہوجائے]] " اور "[[کعبہ کی رونق کعبہ کا منظر]]" روز اول سے میرے دل و دماغ پر چھائے ہوئے ہیں ۔

حال ہی میں ڈاکٹر شہزاد احمد نے صبیح رحمانی کے کلیات مرتب کیے ہیں ۔ دوسال قبل تک میں یہ تو جانتا تھا کہ صبیح رحمانی نعت گو شاعر ہیں لیکن ان کی شاعری پڑھنے کا لیے ایسا پر اشتیاق نہ تھا کہ  جیسے آج کل دوسرے نعت خواں شاعر ہیں ویسے ہی [[صبیح رحمانی]] بھی ہوں گے ۔ فروغ نعت کے لیے اپنی ویب سائٹ "نعت کائنات" پر کام کرتے ہوئے ان سے تعلق بھی ہوگیا ۔ اتفاق سے ہمارے درمیان نعت رنگ، نعت کائنات  اور فروغ نعت کی دیگر پہلووں پر تو گفتگو تو ہوتی رہی لیکن شعراء یا نعتیہ شاعری پر تنقیدی گفتگو بہت کم رہی۔  
حال ہی میں ڈاکٹر شہزاد احمد نے صبیح رحمانی کے کلیات مرتب کیے ہیں ۔ دوسال قبل تک میں یہ تو جانتا تھا کہ صبیح رحمانی نعت گو شاعر ہیں لیکن ان کی شاعری پڑھنے کا لیے ایسا پر اشتیاق نہ تھا کہ  جیسے آج کل دوسرے نعت خواں شاعر ہیں ویسے ہی [[صبیح رحمانی]] بھی ہوں گے ۔ [[نعت]] کے لیے کام کرتے ہوئے ان سے تعلق بھی ہوگیا ۔ اتفاق سے ہمارے درمیان نعت رنگ، نعت کائنات  اور فروغ نعت کی دیگر پہلووں پر تو گفتگو تو ہوتی رہی لیکن شعراء یا نعتیہ شاعری پر تنقیدی گفتگو بہت کم رہی۔  

[[نعت ورثہ ]]کے لیے لائبریری بنانے کا خیال آیا تو ہر اتوار اردو بازار سے پرانی کتابوں سے نعتوں کی کتابیں خریدنا شروع کی ۔ ایک دن [[صبیح رحمانی]] کی کتاب " [[جادہ رحمت]] " ہاتھ لگی ۔ کچھ نہ پوچھیے صاحب ۔ ایسے جیسے آنکھوں سے جالا صاف ہوگیا ہو ۔ میں صرف یہ سوچتا رہا کہ جیسا شعر میں آج کہنے کی سعی میں ہوں ویسے اشعار تو یہ شاعر 25 سال پہلے کہہ چکا ہے ۔

[[جادہ ءِ رحمت ]] کی شاعری سے متاثر ہوا تو سوال اٹھا کہ ایسا عمدہ شاعر اب شعر کیوں نہیں کہہ رہا ۔ [[صبیح رحمانی]] سے میری ان کی نعتیہ شاعری پر بھی بات ہوئی تو انہوں نے بتایا کہ میں نے [[نعت گوئی]] پر خدمت ِ نعت کوترجیح دی اور تدوین کی طرف آگیا ۔ اور کوئی اور یہ بار اٹھانے کو تیار نہ تھا ۔ وقت نے ثابت کیا کہ[[ صبیح رحمانی]] کا جذبہ صادق اور فیصلہ درست تھا ۔ انہوں نے اپنے مجلے "[[نعت رنگ]]" کے ذریعے اردو [[نعت گوئی]] میں تحقیق و تنقید کو وہ بنیاد فراہم کی ہے کہ یہ مینار جتنا بھی بلند ہوجائے ۔ لڑکھڑانے والا نہیں ۔
[[جادہ ءِ رحمت ]] کی شاعری سے متاثر ہوا تو میرا استعجاب بڑھا کہ ایسا عمدہ شاعر اب شعر کیوں نہیں کہہ رہا ۔ [[صبیح رحمانی]] سے میری ان کی نعتیہ شاعری پر بھی بات ہوئی تو وہ گویا ہوئے کہ میں نے [[نعت گوئی]] پر خدمت ِ نعت کوترجیح دی اور تدوین کی طرف آگیا ۔ اور کوئی اور یہ بار اٹھانے کو تیار نہ تھا ۔ وقت نے ثابت کیا کہ[[ صبیح رحمانی]] کا جذبہ صادق اور فیصلہ درست تھا ۔ انہوں نے نے "[[نعت رنگ]]" سے اردو [[نعت گوئی]] میں تحقیق و تنقید کو وہ بنیاد فراہم کی ہے کہ یہ مینار جتنا بھی بلند ہوجائے ۔ لڑکھڑانے والا نہیں ۔

انہوں نے مزید فرمایا  کہ تنقید و تدوین کے راہ پر میرا شعری آدرش اتنا بلند ہوگیا کہ مجھے لگا کہ مجھے اب شعر کہنے کے بجائے صرف اچھے اشعار سے لطف اندوز ہونا چاہیے ۔ [[صبیح رحمانی]] کی اپنے شعری آدرش سے محبت دیکھیے کہ اپنے مقبول ِ عام کلام  

سطر 96: سطر 99:
کر دیا کہ بھائی، میں اپنا ہی کاسئہ دل بھر سکتا ہوں کسی اور کا نہیں تو "اپنا" کی کیا ضرورت ۔
کر دیا کہ بھائی، میں اپنا ہی کاسئہ دل بھر سکتا ہوں کسی اور کا نہیں تو "اپنا" کی کیا ضرورت ۔

ایک بار میں اپنے فیس بک کے نعتیہ گروپ "[[نعت ورثہ]]" میں اپنا ایک شعر لگایا
ابھی حال ہی میں میں نے "[[نعت ورثہ]]" میں اپنا ایک شعر لگایا
 
کسی بھی صفحے کے دیکھوں کوئی بھی آیت ہو
کسی بھی صفحے کے دیکھوں کوئی بھی آیت ہو

اگر میں غور کروں نعت ہی نکلتی ہے ۔
اگر میں غور کروں نعت ہی نکلتی ہے ۔

تو [[صبیح رحمانی]] نے میرے ان باکس میں جیسے سرگوشی کی ہو
تو [[صبیح رحمانی]] نے میرے ان باکس میں جیسے سرگوشی کی ہو

کسی صحیفے کو دیکھوں
کسی صحیفے کو دیکھوں

اللہ اللہ ۔ صرف ایک لفظ کی تبدیلی نے شعر کا کینوس کتنا روشن اور وسیع کر دیا
اللہ اللہ ۔ صرف ایک لفظ کی تبدیلی نے شعر کا کینوس کتنا روشن اور وسیع کر دیا

کسی صحیفے کو دیکھوں کوئی بھی آیت ہو
کسی صحیفے کو دیکھوں کوئی بھی آیت ہو

اگر میں غور کوں نعت ہی نکلتی ہے
اگر میں غور کوں نعت ہی نکلتی ہے

میں گھنٹوں اس تجویز کے سحر میں رہا ۔ اساتذہ کی اصلاحیں یاد آگئیں ۔
میں گھنٹوں اس تجویز کے سحر میں رہا ۔ اساتذہ کی اصلاحیں یاد آگئیں ۔
براہ کرم اس بات کا خیال رکھیں کہ نعت کائنات میں آپ کی جانب سے کی جانے والی تمام ترمیموں میں دیگر صارفین بھی حذف و اضافہ کر سکتے ہیں۔ اگر آپ اپنی تحریر کے ساتھ اس قسم کے سلوک کے روادار نہیں تو براہ کرم اسے یہاں شائع نہ کریں۔
نیز اس تحریر کو شائع کرتے وقت آپ ہم سے یہ وعدہ بھی کر رہے ہیں کہ اسے آپ نے خود لکھا ہے یا اسے دائرہ عام یا کسی آزاد ماخذ سے یہاں نقل کر رہے ہیں (تفصیلات کے لیے نعت کائنات:حقوق تصانیف ملاحظہ فرمائیں)۔ براہ کرم اجازت کے بغیر کسی کاپی رائٹ شدہ مواد کو یہاں شائع نہ کریں۔
منسوخ معاونت برائے ترمیم (نئی ونڈو میں کھولیں)