آپ «کراچی» میں ترمیم کر رہے ہیں

نعت کائنات سے
Jump to navigationJump to search

انتباہ: آپ ویکیپیڈیا میں داخل نہیں ہوئے ہیں۔ لہذا اگر آپ اس صفحہ میں کوئی ترمیم کرتے ہیں تو آپکا آئی پی ایڈریس (IP) اس صفحہ کے تاریخچہ ترمیم میں محفوظ ہوجائے گا۔ اگر آپ لاگ ان ہوتے ہیں یا کھاتہ نہ ہونے کی صورت میں کھاتہ بنا لیتے ہیں تو تو آپ کی ترامیم آپ کے صارف نام سے محفوظ ہوگی، جنھیں آپ کسی بھی وقت ملاحظہ کر سکتے ہیں۔

اس ترمیم کو واپس پھیرا جا سکتا ہے۔ براہ کرم ذیل میں موجود موازنہ ملاحظہ فرمائیں اور یقین کر لیں کہ اس موازنے میں موجود فرق ہی آپ کا مقصود ہے۔ اس کے بعد تبدیلیوں کو شائع کر دیں، ترمیم واپس پھیر دی جائے گی۔

تازہ ترین نسخہ آپ کی تحریر
سطر 1: سطر 1:
{{#seo:
|title=کراچی
|keywords=کراچی، 2019،  نعت ، Karachi, Naat, Naat Sharif, Naat 2019
|description=کراچی کی معروف نعتیہ شخصیات کا تعارف ۔ شعر و سخن کی مجموعی فضا میں نعت گوئی کا فروغ، دبستانِ کراچی کی اوّلیات میں شامل ہے لیکن انیسویں صدی کے آخر اور بیسویں صدی کے آغاز سے نعت گوئی، محض رسم نہ رہی بلکہ ایک سنجیدہ ادبی کاوش بن گئی
}}


[[ملف:Karachi.jpg|link=کراچی]]


پاکستان بننے کے بعد ’’[[کراچی]]‘‘ دنیا کے سب سے بڑے اسلامی ملک کے دارالحکومت کی حیثیت سے دنیا کے نقشے پر اُبھرا۔ یہ ہماری بدقسمتی ہے کہ مشرقی پاکستان کے الگ ہونے سے پاکستان اور کراچی اپنی اس حیثیت سے محروم ہوگئے۔ کراچی اور سندھ میں قیامِ پاکستان سے پہلے ہی اُردو شعر وادب اور زبان کا رواج عام تھا۔ اس علاقے میں بھی آزادی کی جنگ اُردو زبان کے ذریعے لڑی گئی۔ پاکستان بننے سے پہلے انجمن ترقی اُردو کی شاخ یہاں [[1913]]ء میں قائم ہو چکی تھی۔ سالانہ مشاعرے پابندی سے ہوتے تھے اور کئی اُردو ماہنامے بھی یہاں سے شائع ہوتے تھے۔
=== دبستان کراچی پر مضامین ===


شعر و سخن کی مجموعی فضا میں نعت گوئی کا فروغ، دبستانِ کراچی کی اوّلیات میں شامل ہے اُردو شعر و ادب کا کوئی دور ایسا نہیں گزرا جس میں نعت نہ کہی گئی ہو لیکن انیسویں صدی کے آخر اور بیسویں صدی کے آغاز سے نعت گوئی، محض رسم نہ رہی بلکہ ایک سنجیدہ ادبی کاوش بن گئی۔ ڈاکٹر سیّد ابوالخیر کشفی نے اُردو نعت گوئی پر اپنے مطالعے میں اس پہلو پر زور دیا ہے۔ ان کی گفتگو کا ماحصل یہ ہے کہ شہیدی، محسن کاکوروی اور امیر مینائی کے بعد حالی نے نعت گوئی کو زندگی سے متعلق کیا اور اقبال اور ظفر علی خاں نے اسے شعروادب کا عنوانِ جلی بنا دیا ۔ پہلے شعرا اپنے مجموعوں کے ساتھ ایک دو نعتیں بطور تبرک شامل کر لیتے تھے اور آج نعت گوئی ان کے فن کی پرکھ قرار پاتی ہے۔
* [[دبستان کراچی کا نعتیہ منظر نامہ ۔ صبیح رحمانی ]]


=== معروف شخصیات  ===
=== مزید دیکھیے ===
 
==== محقیقین و ناقدین [ نعت ]  ====
[[ڈاکٹر عزیز احسن ]]| [[ ڈاکٹر شہزاد احمد ]]  | [[صبیح رحمانی ]]
==== نعت گو شعراء ====
 
[[ادیب رائے پوری ]] | [[اقبال عظیم ]]|  [[شوق نونہروی]]|[[بہزاد لکھنوی ]] | [[خالد محمود خالد ]] |[[صبیح رحمانی ]]
 
==== نعت خواں ====
[[اویس رضا قادری ]] | [[حوریہ فہیم ]] |[[خورشید احمد ]] | [[سعید ہاشمی ]] | [[صبیح رحمانی ]] | [[صدیق اسماعیل ]]
 
===کراچی کے اولین شعراء  ===
 
[[سیماب اکبر آبادی]] | [[بہزاد لکھنوی]] |[[جوش ملیح آبادی]] |[[ اکبر وارثی]] |[[ضیاء القادری | ضیاء القادری بدایونی]] | [[ماہرالقادری]] |[[ آرزو لکھنوی]] |[[ رئیس امروہوی]] |[[ نیاز فتح پوری]] |[[ نہال سیوہاروی ]] |[[قمر جلالوی]] | [[ صبا اکبر آبادی ]] |[[ رعنا اکبر آبادی]] |[[ نازش دہلوی]] |[[ راز مراد آبادی]] |[[تابش دہلوی ]] |[[نسیم امروہوی]] |[[ محشر بدایونی]] |[[ منور بدایونی]] |[[ اسعد شاہجہان پوری]] |[[ارمان اکبر آبادی]] |[[ انصار الٰہ آبادی]] |[[ فدا خالدی دہلوی]] |[[ ذوالفقار علی بخاری]] |[[ صبا متھراوی]] |[[ آلِ رضا ]] |[[ اقبال صفی پوری ]] |[[ نیر حامدی]] |[[ بہار کوٹی]] |[[ ادیب سہارنپوری]] |[[قمر ہاشمی]] |[[ اقبال عظیم]] |[[ ادا جعفری]] |[[ جلیل قدوائی]] |[[ جوہر سعیدی]] |[[ذہین شاہ تاجی]] |[[ شاعر لکھنوی]] |[[شور علیگ]] |[[شیوا بریلوی]] |[[ محب عارفی]] |[[حیدر دہلوی]] |[[خالد علیگ]] |[[ دور ہاشمی]] |[[ صبا لکھنوی]] |[[ وجد چغتائی]] |[[ یاور عباس]] |[[ ہادی مچھلی شہری]] |[[ فضل کریم فضلی]] |[[ کرار نوری]] |[[ مظہر جلیل شوق]] |[[ شبنم رومانی]] |[[ انور دہلوی]] |[[انجم فوقی بدایونی]] |[[دلاور فگار]] |[[شاہ حسن عطا ]]  | [[فراست رضوی ]]
 
=== کراچی کے اہم غزل گو شعراء ===
 
[[حمایت علی شاعر ]] |  [[حمید صدیقی ]] | [[نصیر ترابی ]] |  [[سحر انصاری ]]  | [[ماجد خلیل ]] |
 
=== کراچی میں پیدا ہونے والے شعراء و شاعرات ===
 
[[تسنیم عابدی ]] | [[تنویر پھول ]] | [[جہانداد منظر القادری ]] | [[ قمرآسی]]
 
=== پبلشرز  ===
 
[[جہانِ حمد پبلیکیشنز ]]


{{شہروں کی فہرست }}
{{شہروں کی فہرست }}
=== مزید دیکھیے ===
{{ٹکر 1 }}
{{باکس شہر }}
{{ٹکر 2 }}
{{ باکس 1 }}
براہ کرم اس بات کا خیال رکھیں کہ نعت کائنات میں آپ کی جانب سے کی جانے والی تمام ترمیموں میں دیگر صارفین بھی حذف و اضافہ کر سکتے ہیں۔ اگر آپ اپنی تحریر کے ساتھ اس قسم کے سلوک کے روادار نہیں تو براہ کرم اسے یہاں شائع نہ کریں۔
نیز اس تحریر کو شائع کرتے وقت آپ ہم سے یہ وعدہ بھی کر رہے ہیں کہ اسے آپ نے خود لکھا ہے یا اسے دائرہ عام یا کسی آزاد ماخذ سے یہاں نقل کر رہے ہیں (تفصیلات کے لیے نعت کائنات:حقوق تصانیف ملاحظہ فرمائیں)۔ براہ کرم اجازت کے بغیر کسی کاپی رائٹ شدہ مواد کو یہاں شائع نہ کریں۔
منسوخ معاونت برائے ترمیم (نئی ونڈو میں کھولیں)