آپ «پرویز ساحر» میں ترمیم کر رہے ہیں

نعت کائنات سے
Jump to navigationJump to search

انتباہ: آپ ویکیپیڈیا میں داخل نہیں ہوئے ہیں۔ لہذا اگر آپ اس صفحہ میں کوئی ترمیم کرتے ہیں تو آپکا آئی پی ایڈریس (IP) اس صفحہ کے تاریخچہ ترمیم میں محفوظ ہوجائے گا۔ اگر آپ لاگ ان ہوتے ہیں یا کھاتہ نہ ہونے کی صورت میں کھاتہ بنا لیتے ہیں تو تو آپ کی ترامیم آپ کے صارف نام سے محفوظ ہوگی، جنھیں آپ کسی بھی وقت ملاحظہ کر سکتے ہیں۔

اس ترمیم کو واپس پھیرا جا سکتا ہے۔ براہ کرم ذیل میں موجود موازنہ ملاحظہ فرمائیں اور یقین کر لیں کہ اس موازنے میں موجود فرق ہی آپ کا مقصود ہے۔ اس کے بعد تبدیلیوں کو شائع کر دیں، ترمیم واپس پھیر دی جائے گی۔

تازہ ترین نسخہ آپ کی تحریر
سطر 1: سطر 1:
[[ملف:Pervez Sahir.jpg|link=پرویز ساحر]]
{{ بسم اللہ }}
{{ بسم اللہ }}


[[زمرہ: شعراء ]]
[[ملف:Naat Kainaat Pervaiz Sahir.jpg|200px]]
[[زمرہ: فیس بک شعراء ]]
 




سطر 12: سطر 8:
=== حالات زندگی ===
=== حالات زندگی ===


پرویز ساحر ضلع [[:زمرہ: ہزارہ  | ہزارہ ]] کے ایک دشوار گذار  پہاڑی قصبہ " بُگرمال " میں پیدا ہوئے ۔ ایک سال کی عُمر ہو گی جب  والدین اپنا گھر بار چھوڑ کر [[:زمرہ:ایبٹ آباد| ایبٹ آباد]]  (  نواں شہر ) میں مستقلاً آ آباد ہوئے ۔ ابتدائی مدرسی تعلیم انگلش میڈیم پرائویٹ اسکول جناح پبلک  اسکول ، گورنمنٹ مڈل اسکول / گورنمنٹ ہائی سکینڈی  فار بوائز سے حاصل کی ۔ذریعہ ء معاش دکّان داری ہے۔
پرویز ساحر ضلع [[:زمرہ: ہزارہ  | ہزارہ ]] کے ایک دشوار گذار  پہاڑی قصبہ " بُگرمال " میں پیدا ہوئے ۔ ایک سال کی عُمر ہو گی جب  والدین اپنا گھر بار چھوڑ کر [[:زمرہ:ایبٹ آباد| ایبٹ اباد]]  (  نواں شہر ) میں مستقلاً آ آباد ہوئے ۔ ابتدائی مدرسی تعلیم انگلش میڈیم پرائویٹ اسکول جناح پبلک  اسکول ، گورنمنٹ مڈل اسکول / گورنمنٹ ہائی سکینڈی  فار بوائز سے حاصل کی ۔ذریعہ ء معاش دکّان داری ہے۔  


=== ادبی رحجانات ===
=== ادبی رحجانات ===
سطر 25: سطر 21:
=== نمونہ ءِ کلام  ===
=== نمونہ ءِ کلام  ===


بنیادی طور پر نعت گو شاعر نہیں ہیں لیکن گاہے بگاہے نعت کی عطا سے فیضیاب ہوتے رہتے ہیں
==== نعتیہ استغاثہ بحضور سرور کونین صلی اللہ علیہ وسلم ====
حَبس بڑھنے لگا ' سانس گُھٹنے لگی ' یا نبیؐ ' یا نبیؐ !!
اب تو ہم پر ہو لُطف و عطا لِلّہی ' یا نبیؐ ' یا نبیؐ !!
چار سُو جیسے طلمات کا دَور ہے ' کُفر کا زور ہے
ایسے میں ہیں فقَط آپ ہی روشنی ' یا نبیؐ ' یا نبیؐ !!
ہے پریشان خَلق ِ خدا آج کل ' کوئی اِس کا بھی حل
زندگی تلخ سے تلخ تر ہو گئی ' یا نبیؐ ' یا نبیؐ !!
اُمّتِ مُسلِمہ آج بیمار ہے ' خاصی لاچار ہے
کیجیے آپ ہی کوئی چارہ گَری ' یا نبیؐ ' یا نبیؐ !!
ہم ہیں راہِ ہِدایت سے بھٹکے ہُوئے ' خود سے اَٹکے ہُوئے
چاہیے ہے ہمیں آپ کی رہ بَری ' یا نبیؐ ' یا نبیؐ !!
کالی کملی میں اپنی چُھپا لیں ہمیں ' حوصلہ دیں ہمیں
ہم گُنہ گار ہیں آپ کے اُمّتی ' یا نبیؐ ' یا نبیؐ !!
ہم جو زندہ ہیں تَو آپ کا ہے کرم ' سیّد المحترَم !
آپ ہی کی بَہ دولت مِلی زندگی ' یا نبیؐ ' یا نبیؐ !!
آپ ہی سے ہے بَس لَو لگائی ہُوئی ' سب بنائی ہُوئی
آپ ہی تَو ہیں اِک شمّع اُمّید کی ' یا نبیؐ ' یا نبیؐ !!
کون ہے صاحِبِ ذی شعُور آپ سا ' دَہر میں دُوسرا


[[نعتیہ استغاثہ بحضور سرور کونین صلی اللہ علیہ وسلم ۔ پرویز ساحر | نعتیہ استغاثہ بحضور سرور کونین صلی اللہ علیہ وسلم ]]
پھر عطا ہو ہمیں زات کی آگَہی ' یا نبیؐ ' یا نبیؐ !!


=== نعت کائنات پر پرویز ساحر کے مضامین ===


* [[زبان کی اہمیّت اور الفاظ کے املائی مسائل ۔ پرویز ساحر | زبان کی اہمیّت اور الفاظ کے املائی مسائل]]
کب تلَک ہم رہیں آپ کے دَر سے دُور ' اِس طرح بے حضُور
 
اب تَو ہم کو مِلے مُژدہء حاضِری ' یا نبیؐ ' یا نبیؐ !!
 
 
میرے وِردِ زباں آپ کی نعت ہو ' آپ کی بات ہو
 
میرے ہونٹوں پہ جاری رہے ہر گھڑی ' یا نبیؐ ' یا نبیؐ !!
 
 
آپ کا ایک ادنٰی سا شاعِر ہُوں مَیں ' ایک ساحِرؔ ہُوں مَیں
 
ورنہ کیا شاعِری ۔۔ اَور کیا ساحِری ' یا نبیؐ ' یا نبیؐ !!


=== مزید دیکھیے ===
=== مزید دیکھیے ===


[[پرویز ساحر ]] | [[حافظ محبوب احمد ]] | [[ ڈاکٹر عزیز فیصل ]] | [[ڈاکٹر محمد حسین مشاہد رضوی ]] | [[راحل بخاری ]] | [[ سلمان رسول ]] |  [[ سید شاکر القادری ]]| [[ سید ضیا الدین نعیم ]] | [[عباس عدیم قریشی]] | [[مجید اختر ]] | [[محمد اسامہ سرسری ]] | [[ محمد عارف قادری ]] | [[نورین طلعت عروبہ ]]
[[پرویز ساحر ]] | [[حافظ محبوب احمد ]] | [[ ڈاکٹر عزیز فیصل ]] | [[ڈاکٹر محمد حسین مشاہد رضوی ]] | [[راحل بخاری ]] | [[ سلمان رسول ]] |  [[ سید شاکر القادری ]]| [[ سید ضیا الدین نعیم ]] | [[عباس عدیم قریشی]] | [[مجید اختر ]] | [[محمد اسامہ سرسری ]] | [[ محمد عارف قادری ]] | [[نورین طلعت عروبہ ]]
{{ٹکر 1 }}
{{باکس شخصیات }}
{{ٹکر 2 }}
{{ باکس 1 }}


=== حواشی و حوالہ جات ===
=== حواشی و حوالہ جات ===
براہ کرم اس بات کا خیال رکھیں کہ نعت کائنات میں آپ کی جانب سے کی جانے والی تمام ترمیموں میں دیگر صارفین بھی حذف و اضافہ کر سکتے ہیں۔ اگر آپ اپنی تحریر کے ساتھ اس قسم کے سلوک کے روادار نہیں تو براہ کرم اسے یہاں شائع نہ کریں۔
نیز اس تحریر کو شائع کرتے وقت آپ ہم سے یہ وعدہ بھی کر رہے ہیں کہ اسے آپ نے خود لکھا ہے یا اسے دائرہ عام یا کسی آزاد ماخذ سے یہاں نقل کر رہے ہیں (تفصیلات کے لیے نعت کائنات:حقوق تصانیف ملاحظہ فرمائیں)۔ براہ کرم اجازت کے بغیر کسی کاپی رائٹ شدہ مواد کو یہاں شائع نہ کریں۔
منسوخ معاونت برائے ترمیم (نئی ونڈو میں کھولیں)

اس صفحہ میں 1 پوشیدہ زمرے شامل ہیں: