"يُصَلُّونَ" کے نسخوں کے درمیان فرق

نعت کائنات سے
Jump to navigationJump to search
(یصلون سے رجوع مکرر)
 
کوئی خلاصۂ ترمیم نہیں
 
(ایک ہی صارف کا 2 درمیانی نسخے نہیں دکھائے گئے)
سطر 1: سطر 1:
#REDIRECT : [[یصلون ]]
يُصَلُّونَ بے شمار نعتیہ اشعار میں استعمال ہوتا ہے ۔ یہ سورت الاحزاب کی آیہ 56 سے لیا جاتا ہے ۔ آیہ مبارکہ یہ ہے
 
=== إِنَّ اللَّهَ وَمَلَائِكَتَهُ يُصَلُّونَ عَلَى النَّبِيِّ يَا أَيُّهَا الَّذِينَ آمَنُوا صَلُّوا عَلَيْهِ وَسَلِّمُوا تَسْلِيْما ===
 
ترجمہ : بے شک اللہ اور اس کے فرشتے نبی اکرم صلی اللہ علیہ وسلم پر درود بھیجتے ہیں، اے ایمان والو! تم بھی آپ کی خدمت بابرکت میں درود پڑھا کرو ، اور کثرت سے سلام عرض کیا کرو -
 
 
قرآن پاک کے کسی ایک لفظ یا آیہ مبارکہ کو حوالے اعتبار سے شعر میں استعمال کرنے کو [[صنعت اقتباس ]] اور بعض اوقات [[صنعت تلمیح ]] کہتے ہیں ۔

حالیہ نسخہ بمطابق 12:34، 2 جنوری 2017ء

يُصَلُّونَ بے شمار نعتیہ اشعار میں استعمال ہوتا ہے ۔ یہ سورت الاحزاب کی آیہ 56 سے لیا جاتا ہے ۔ آیہ مبارکہ یہ ہے

إِنَّ اللَّهَ وَمَلَائِكَتَهُ يُصَلُّونَ عَلَى النَّبِيِّ يَا أَيُّهَا الَّذِينَ آمَنُوا صَلُّوا عَلَيْهِ وَسَلِّمُوا تَسْلِيْما[ترمیم | ماخذ میں ترمیم کریں]

ترجمہ : بے شک اللہ اور اس کے فرشتے نبی اکرم صلی اللہ علیہ وسلم پر درود بھیجتے ہیں، اے ایمان والو! تم بھی آپ کی خدمت بابرکت میں درود پڑھا کرو ، اور کثرت سے سلام عرض کیا کرو -


قرآن پاک کے کسی ایک لفظ یا آیہ مبارکہ کو حوالے اعتبار سے شعر میں استعمال کرنے کو صنعت اقتباس اور بعض اوقات صنعت تلمیح کہتے ہیں ۔