يُصَلُّونَ

نعت کائنات سے
Jump to navigationJump to search

يُصَلُّونَ بے شمار نعتیہ اشعار میں استعمال ہوتا ہے ۔ یہ سورت الاحزاب کی آیہ 56 سے لیا جاتا ہے ۔ آیہ مبارکہ یہ ہے

إِنَّ اللَّهَ وَمَلَائِكَتَهُ يُصَلُّونَ عَلَى النَّبِيِّ يَا أَيُّهَا الَّذِينَ آمَنُوا صَلُّوا عَلَيْهِ وَسَلِّمُوا تَسْلِيْما[ترمیم | ماخذ میں ترمیم کریں]

ترجمہ : بے شک اللہ اور اس کے فرشتے نبی اکرم صلی اللہ علیہ وسلم پر درود بھیجتے ہیں، اے ایمان والو! تم بھی آپ کی خدمت بابرکت میں درود پڑھا کرو ، اور کثرت سے سلام عرض کیا کرو -


قرآن پاک کے کسی ایک لفظ یا آیہ مبارکہ کو حوالے اعتبار سے شعر میں استعمال کرنے کو صنعت اقتباس اور بعض اوقات صنعت تلمیح کہتے ہیں ۔