"وہ کہ ہیں خیرالا نام ۔ عبدالعزیز خالد" کے نسخوں کے درمیان فرق

نعت کائنات سے
Jump to navigationJump to search
(نیا صفحہ: {{بسم اللہ}} شاعر: عبدالعیزیز خالد ==== {{نعت}} ==== وہ{{ص}} کہ ہیں خیرالا نام آسماں جھک کر کرے جن کو سل...)
 
کوئی خلاصۂ ترمیم نہیں
 
سطر 1: سطر 1:
{{بسم اللہ}}
{{بسم اللہ}}


شاعر: [[عبدالعیزیز خالد]]
شاعر: [[عبدالعزیز خالد]]


==== {{نعت}} ====
==== {{نعت}} ====

حالیہ نسخہ بمطابق 10:42، 14 ستمبر 2017ء


شاعر: عبدالعزیز خالد

نعتِ رسولِ آخر صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم[ترمیم | ماخذ میں ترمیم کریں]

وہﷺ کہ ہیں خیرالا نام

آسماں جھک کر کرے جن کو سلامﷺ


زندہ جاوید جن کا پاک نام

صیقلِ فکر ونظر جن کا کلام

عدل وامید ویقیں جن کا پیام

بہرِ نفع عام جن کے جملہ کام

آدمی پر آدمی کی خواجگی جن کی شریعت میں حرام


رہنما ساروں کے، ساروں کے امام

جن کی عظمت کے ثنا خواں ہیں تمام

یا الہیٰ ان پر نازل کر مدام

بے نہایت برکتیں، بے حد سلام