نعت کی تعریف ۔ ڈاکٹر مشاہد رضوی

نعت کائنات سے
نظرثانی بتاریخ 05:03، 26 ستمبر 2017ء از Admin (تبادلۂ خیال | شراکتیں) (نیا صفحہ: {{ بسم اللہ }} ’’ہر وہ ادب پارہ جس میں حضور رحمتِ عالم صلی اللہ علیہ وسلم کی تعریف و توصیف بیان کی جا...)
(فرق) → پرانا نسخہ | تازہ ترین نسخہ (فرق) | تازہ نسخہ ← (فرق)
Jump to navigationJump to search


’’ہر وہ ادب پارہ جس میں حضور رحمتِ عالم صلی اللہ علیہ وسلم کی تعریف و توصیف بیان کی جائے یا جس کے سننے اورپڑھنے سے قاری یا سامع بارگاہِ رسالت مآب صلی اللہ علیہ وسلم کی طرف متوجہ ہو وہ نعت ہے ،خواہ وہ نظم ہو یا نثر۔ <ref> مفتی اعظم ہند کی نعتیہ شاعری ، از: ڈاکٹر مشاہد رضوی، والضحیٰ پبلی کیشنز ، لاہور، 2013ء، ص 31/32</ref>


حواشی و حوالہ جات