"نعت کی تعریف ۔ ڈاکٹر مشاہد رضوی" کے نسخوں کے درمیان فرق

نعت کائنات سے
Jump to navigationJump to search
(نیا صفحہ: {{ بسم اللہ }} ’’ہر وہ ادب پارہ جس میں حضور رحمتِ عالم صلی اللہ علیہ وسلم کی تعریف و توصیف بیان کی جا...)
 
 
(کوئی فرق نہیں)

حالیہ نسخہ بمطابق 13:54، 18 اکتوبر 2017ء


’’ہر وہ ادب پارہ جس میں حضور رحمتِ عالم صلی اللہ علیہ وسلم کی تعریف و توصیف بیان کی جائے یا جس کے سننے اورپڑھنے سے قاری یا سامع بارگاہِ رسالت مآب صلی اللہ علیہ وسلم کی طرف متوجہ ہو وہ نعت ہے ،خواہ وہ نظم ہو یا نثر۔ <ref> مفتی اعظم ہند کی نعتیہ شاعری ، از: ڈاکٹر مشاہد رضوی، والضحیٰ پبلی کیشنز ، لاہور، 2013ء، ص 31/32</ref>


حواشی و حوالہ جات[ترمیم | ماخذ میں ترمیم کریں]