نعت محبوبِ داور سند ہو گئی۔ منور بدایونی

نعت کائنات سے
نظرثانی بتاریخ 09:39، 24 جون 2017ء از Admin (تبادلۂ خیال | شراکتیں) (←‏{{نعت }})
(فرق) → پرانا نسخہ | تازہ ترین نسخہ (فرق) | تازہ نسخہ ← (فرق)
Jump to navigationJump to search


شاعر : منور بدایونی

نعتِ رسولِ آخر صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم

نعت محبوب داور سند ہو گئی

فرد عصیاں میری مسترد ہو گئی

مجھ سا عاصی بھی آغوش رحمت میں ہے

یہ تو بندہ نوازی کی حد ہو گئی

مزید دیکھیے

جسے چاہا در پہ بلا لیا ، جسے چاہا اپنا بنا لیا | صبح میلادالنبی ہے کیا سہانا نور ہے | نعت محبوبِ داور سند ہو گئی | اللہ نے یہ شان بڑھائی ترے در کے | سر میدان ِ محشر جب مری فرد عمل نکلی