"نعت اور لغات" کے نسخوں کے درمیان فرق

نعت کائنات سے
Jump to navigationJump to search
(نیا صفحہ: {{بسم اللہ }} === نعت کے معنی === معجم العربیہ : نعت ینعت نعتاوانتعت کسی چیز کو بیا ن کرنا یا اس کے او...)
 
م (ADMIN نے صفحہ معجم العربیہ کو بجانب نعت اور لغات ۔ معجم العربیہ منتقل کیا)
(کوئی فرق نہیں)

نسخہ بمطابق 10:19، 19 جون 2018ء


نعت کے معنی

معجم العربیہ : نعت ینعت نعتاوانتعت کسی چیز کو بیا ن کرنا یا اس کے اوصاف بیا ن کرنا (خصوصاً)تعریف میں، سراہنا ،تعریف کرنا،خوبیاں بیان کرنا،صرف و نحو میں صفت کو موصوف کے ساتھ ملانا۔

نعت : صفت ،وصف ،جوہر ،ہنر ،تعریف

نعت(ج) نعوت ،اسم صفت ،وصف ،صفت، خاصیت،گُن

نُعتَہُ: بہت خوبصورت ،حسن

منعوت : وہ اسم جس کے ساتھ صفت بیان کی گئی ہو۔ موصوف (صرف ونحو) <ref> ولیم ٹامسن ورٹے :معجم العربیہ ،مولی رام منیجر مفید عام پریس ،چٹر جی روڈ ،لاہور ، ص1121/1122</ref>

حواشی و حوالہ جات