آپ «نعتیہ ادب پر صبیح رحمانی کی ایک گراں قدرکتاب ۔ ندیم صدیقی» میں ترمیم کر رہے ہیں

نعت کائنات سے
Jump to navigationJump to search

انتباہ: آپ ویکیپیڈیا میں داخل نہیں ہوئے ہیں۔ لہذا اگر آپ اس صفحہ میں کوئی ترمیم کرتے ہیں تو آپکا آئی پی ایڈریس (IP) اس صفحہ کے تاریخچہ ترمیم میں محفوظ ہوجائے گا۔ اگر آپ لاگ ان ہوتے ہیں یا کھاتہ نہ ہونے کی صورت میں کھاتہ بنا لیتے ہیں تو تو آپ کی ترامیم آپ کے صارف نام سے محفوظ ہوگی، جنھیں آپ کسی بھی وقت ملاحظہ کر سکتے ہیں۔

اس ترمیم کو واپس پھیرا جا سکتا ہے۔ براہ کرم ذیل میں موجود موازنہ ملاحظہ فرمائیں اور یقین کر لیں کہ اس موازنے میں موجود فرق ہی آپ کا مقصود ہے۔ اس کے بعد تبدیلیوں کو شائع کر دیں، ترمیم واپس پھیر دی جائے گی۔

تازہ ترین نسخہ آپ کی تحریر
سطر 17: سطر 17:
اس کتاب میں جن کے تفصیلی مضامین شامل ہیں اِن میں  ہند کے ڈاکٹر سید یحییٰ نشیط، ڈاکٹر شاہ رشاد عثمانی  جیسےحضرات  بھی [[صبیح رحمانی]] کی  اس مبارک کاوش کو منور رکرہے ہیں۔۔۔۔ سوچنے اور غورو فکر کا عمل کسی عبادت سے کیاکم ہے۔ اس کتاب کا محرک پاکستان کے ایک ممتاز اہلِ ادب اور صحافی [[مبین مرزا]] کا ایک سوال  ہے۔ جو  اُنہوں نے [[صبیح  رحمانی]] سے کیا تھا کہ’’ ہمارے نعتیہ ادب کی  روایت اب کس منزل میں ہے اور کون سے مباحث ناقدین کی توجہ کا مرکزہیں۔‘‘  بظاہر یہ ایک سوال ہی ہے مگر اس سوال نے کیا جواب پایا وہ بہت اہم ہے بلکہ اسی نے سوال کو بھی ایک حرمت ِمعنی دیدیے۔ صبیح رحمانی نے  دیباچے میں لکھا ہے کہ

’’۔۔۔ مبین مرزا  کے استفسار نے میرے  لئے  بصیرت کا ایک  نیا دَر وا کر دِیا۔‘‘

حقیقت یہی  ہےکہ مبین مرزا    کا سوال ہی اس کتاب کے  وجود کا سبب  ہے۔  بیشک  اللہ کس طرح  سوال ذہنوں میں ڈالتا ہے اور کس طرح اسکے جواب کیلئے کسی سے بھی کام لے لیتا ہے۔ [[صبیح رحمانی]] کی  یہ کاوشِ جمیل  یقیناً ایک سعادت عظمیٰ کہی جانی چاہیے۔ اسکا مطلب ہر گز یہ نہیں ہے کہ اس کتاب نے موضوع کو تمام کر دِیا ۔ بلکہ سچ تو یہ ہے کہ کوئی بھی موضوع  تمام کہاں ہوتا ہے وہ تو جو کہا گیا ہے کہ چراغ سے چراغ جلتے ہیں  اور یہ بھی صحیح ہے کہ اندھیرے کا واویلہ کرنا تو سب کو آتا ہے مگر اس اندھیرے میں ایک  چراغ جلا دینا بڑی بات ہے اب جو چاہے اس چراغ سے  چراغ روشن کرتا رہے۔۔۔۔ نعت کے  موضوع پر جو بھی کام کریگا  وہ محروم نہیں رہ سکتا بس یہ ہے کہ جدوجہد،سعیٔ مسلسل اور قبول کے درجات الگ الگ ہیں۔ صبیح رحمانی کی خوش بختی یقیناً سعیٔ مشکور بن جائے گی کہ یہ ا ن کا حق ہے۔ شمس الرحمان فاروقی نے بجالکھا ہے کہ’’ یہ کتاب نعت کے ہر طالب علم، خصوصاً نعت پر تحقیقی کام کرنے والے کیلئے ناگزیر حوالہ تادیر رہے گی۔‘‘ [[صبیح رحمانی]] کو یہ علمی اعزاز بھی مبارک ہو۔ یہ کالم کتاب کا بس  ایک  تعارف  ہے ۔ اسکے حصول کیلئے آپ موبائیل یا ای میل پر رابطہ کر سکتے ہیں:

براہ کرم اس بات کا خیال رکھیں کہ نعت کائنات میں آپ کی جانب سے کی جانے والی تمام ترمیموں میں دیگر صارفین بھی حذف و اضافہ کر سکتے ہیں۔ اگر آپ اپنی تحریر کے ساتھ اس قسم کے سلوک کے روادار نہیں تو براہ کرم اسے یہاں شائع نہ کریں۔
نیز اس تحریر کو شائع کرتے وقت آپ ہم سے یہ وعدہ بھی کر رہے ہیں کہ اسے آپ نے خود لکھا ہے یا اسے دائرہ عام یا کسی آزاد ماخذ سے یہاں نقل کر رہے ہیں (تفصیلات کے لیے نعت کائنات:حقوق تصانیف ملاحظہ فرمائیں)۔ براہ کرم اجازت کے بغیر کسی کاپی رائٹ شدہ مواد کو یہاں شائع نہ کریں۔
منسوخ معاونت برائے ترمیم (نئی ونڈو میں کھولیں)

اِس صفحہ پر مستعمل سانچہ حسب ذیل ہے:

اس صفحہ میں 1 پوشیدہ زمرے شامل ہیں: